PDA

View Full Version : Talash e khudi



singer_zuhaib
03-18-2016, 01:46 PM
تلاش خودیمجھے تو سب نے اپنے لیے چاہا,مجھے میرے لیے کب کس نے چاہا...!!!کوئی بات اچھی لگی,یا کوئی انداز بھا گیا,اسکی وجہ سے مجھ پے دل آ گیا تو اپنا آپ اپنی چاہت سب کچھ مجھ پے نچھاور و قربان کر دیا

جب کوئی بات ناگوار گزری یا مزاج کے خلاف ہو گئی تو پہلے خود کو مجھ سے دور کیا پھر اپنی نچھاور کی گئی چاہت کو سمیٹ لیامیرا خود کو برا کہنا جسے کل تک برا لگتا تھا وقاص
آج اسے آزمانے کے لیے برا کہا تو برا مان گیا...!!!وقاص

muzafar ali
03-18-2016, 04:27 PM
nice

intelligent086
03-19-2016, 07:38 AM
:-?