Mamin Mirza
03-08-2016, 12:12 PM
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
گوشہ ءِ اسلام کے ماہ اپریل کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
اس ماہ آپ نے کرنا کچھ یوں ہے کہ
اسلامی خطاطی کی تصویر پوسٹ کرنی ہے۔مگر دھیان رہے صرف ایک تصویر۔
قوانین برائے مقابلہ
١:ایک رکن کو صرف ایک بار ہی شرکت کی اجازت ہے۔
٢:تبدیلی یعنی ایڈیٹنگ کی اجازت نہیں۔
٣:مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ ٢٠ اپریل ٢٠١٦ ہے۔
٤:تمام اندارجِ مقابلہ یعنی انٹریزاسی تھریڈ میں ہونگی۔