PDA

View Full Version : زندگی کے امتحان



singer_zuhaib
03-06-2016, 06:39 PM
مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جب جس انسان نے آ کے چلے ہی جانا ہوتا ہے وہ ہماری زندگی میں بار بار کیا کرنے اور لینے آتا ہے؟

جب زندگی میں آنا نہیں,زندگی کا حصہ بننا نہیں تو پھر آتے کیوں ہو.... اور جب آ گئے تو پھر جاتے کیوں ہو.. اور جب جانا ہی ہے تو پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے چلے کیوں نہیں جاتے ہو...اور گر آنا ہی ہے تو پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندگی میں آ کیوں نہیں جاتے... کیوں یوں بار بار کا آنا جانا لگا رکھا ہے کیوں زندگی کو امتحان گاہ بنا رکھا ہے...!!!

وقاص

intelligent086
03-08-2016, 05:59 AM
:-?