PDA

View Full Version : زندگی اور ہم



singer_zuhaib
03-06-2016, 06:35 PM
بچپن میں پہلے والدین اور رشتےدار ہم پے ہاتھ صاف کرتے ہیں

اور جب بڑے ہوتے ہیں تو زندگی ہم پے ہاتھ صاف کرنے کے لیے ہاتھ مسل رہی ہوتی ہے.

واہ رے زندگی واہ...!!!

وقاص

intelligent086
03-08-2016, 06:00 AM
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کرنے کا شکریہ