Mamin Mirza
02-26-2016, 10:22 PM
اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کے کرم سے بخیر وعافیت ہونگے
حاضر ہوئی ہوں ہفتہ وار سلسلے کے اعلان کے ساتھ
لیکن اس بار ہم یہ سلسلہ ہفتے بھر سے بڑھا کر بیس دنوں پر محیط کررہے ہیں۔
اس بار ہم تصویری مقابلہ منعقد کررہے ہیں۔
فوٹوگیلری سیلیبریشنز
کرناکچھ یوں ہے کہ آپ کو ایک عدد دلچسپ یا مضحکہ خیز تصویر یعنی انٹرسٹنگ اینڈ فنی پکچر یہاں پوسٹ کرنی ہے۔جس کی تصویر سب سے دلچسپ ہوئی وہی فاتح قرار پائے گا۔
قوانین برائے مقابلہ
١: ایک رکن ایک بار ہی شاملِ مقابلہ ہوسکتا ہے۔
٢: تصویر اسی تھریڈ میں پوسٹ ہوگی۔
٣: ایک بار تصویر شاملِ مقابلہ کرنے کے بعد بدلی نہیں جاسکتی یعنی ایڈیٹنگ کی اجازت نہیں۔
٤:دھیان رہے مقابلے میں آپ کا اندراج یعنی انٹری اخلاقیات کے دائرے سے باہر نہ ہو۔بصورتِ دیگر بناء کسی انتباہ کے آپ کی پوسٹ کو مقابلے سے تلف کردیا جائے گا
٥:مقابلے میں شمولیت کی حتمی تاریخ ٢٠مارچ ٢٠١٦ ہے۔