PDA

View Full Version : Compt For Pakistan Section March 2016

Mamin Mirza
02-25-2016, 11:14 PM
اسلام وعلیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کے کرم سے بخیر وعافیت ہونگے۔

حاضر ہوں گوشہ ءِ پاکستان کے ماہ مارچ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ۔
اس ماہ آپ کو سوالات دیئے جارہے ہیں۔آپ کو درست جواب منتخب کرنا ہے۔

:سوالات درج ذیل ہیں

١: قراردادِپاکستان کب منظور ہوئی؟
١: ١٩٣٩
٢: ١٩٤٠
٣: ١٩٤١
٤: ١٩٤٢

٢: مینارِپاکستان کی تعمیر میں کتنے برس لگے؟
١: ٥
٢: ٩
٣: ٨
٤: ١٠

٣: پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا؟
١: محترمہ فاطمہ جناح
٢: امیرالدین قدوائی
٣: ولی خان
٤: ٹکا خان

٤: پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟
١: مارخور
٢: ریچھ
٣: شیر
٤: چیتا

٥: پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟
١: عقاب
٢: کوا
٣: چکور
٤: مور

٦: پاکستان کو قومی پھول کونسا ہے؟
١: گلاب
٢: موتیا
٣: چنبیلی
٤ :گیندا

٧: یومِ یکجہتئِ کشمیر کس دن منایا جاتا ہے؟
١: ٢ فروری
٢: ٢٥ دسمبر
٣: ٢٣مارچ
٤: ٥فروری

٨: پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب بجایا گیا؟
١: ١٤اگست ١٩٥٤
٢: ٢٥ دسمبر ١٩٤٧
٣: ١١ ستمبر ١٩٤٨
٤: ١٣ اگست ١٩٥٦

٩: قراردادِ پاکستان کس نے پیش کی؟
١: قائدِاعظم محمد علی جناح
٢: لیاقت علی خان
٣: اے کے فضل الحق
٤: عبدالرب نشتر

١٠: قراردادِ پاکستان لاہور میں کس جگہ منظور ہوئی؟
١: منٹو پارک لاہور
٢: جلو پارک
٣: جیلانی پارک
٤: چڑیا گھر

قوانین برائے مقابلہ
١: ایک رکن ایک بار ہی مقابلے میں شرکت کر سکتا ہے۔
٢: ایک بار دئے گئے جوابات کی درستگی یعنی ایڈیٹنگ کی اجازت با لکل نہیں ہے۔
٣: تمام جوابات اسی تھریڈ میں شاملِ مقابلہ ہونگے۔
٤: مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ ٢٠ مارچ ٢٠١٦ ہے۔

afaq ali
03-03-2016, 08:22 PM
١: قراردادِپاکستان کب منظور ہوئی؟

٢: ١٩٤٠

٢: مینارِپاکستان کی تعمیر میں کتنے برس لگے؟

٣: ٨

٣: پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا؟

٢: امیرالدین قدوائی

٤: پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟
١: مارخور

٥: پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟

٣: چکور

٦: پاکستان کو قومی پھول کونسا ہے؟

٣: چنبیلی

٧: یومِ یکجہتئِ کشمیر کس دن منایا جاتا ہے؟

٤: ٥فروری

٨: پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب بجایا گیا؟

٤: ١٣ اگست 1954

٩: قراردادِ پاکستان کس نے پیش کی؟

٣: اے کے فضل الحق

١٠: قراردادِ پاکستان لاہور میں کس جگہ منظور ہوئی؟
١: منٹو پارک لاہور

Arosa Hya
03-06-2016, 12:32 AM

CaLmInG MeLoDy
03-08-2016, 09:21 AM
١: قراردادِپاکستان کب منظور ہوئی؟

١: ١٩٣٩

٢: ١٩٤٠

٣: ١٩٤١

٤: ١٩٤٢

٢: مینارِپاکستان کی تعمیر میں کتنے برس لگے؟

١: ٥

٢: ٩

٣: ٨

٤: ١٠

٣: پاکستان کا قومی پرچم کس نے ڈیزائن کیا؟

١: محترمہ فاطمہ جناح

٢: امیرالدین قدوائی

٣: ولی خان

٤: ٹکا خان

٤: پاکستان کا قومی جانور کونسا ہے؟

١: مارخور

٢: ریچھ

٣: شیر

٤: چیتا

٥: پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟

١: عقاب

٢: کوا

٣: چکور

٤: مور

٦: پاکستان کو قومی پھول کونسا ہے؟

١: گلاب

٢: موتیا

٣: چنبیلی

٤ :گیندا

٧: یومِ یکجہتئِ کشمیر کس دن منایا جاتا ہے؟

١: ٢ فروری

٢: ٢٥ دسمبر

٣: ٢٣مارچ

٤

: ٥فروری

٨: پاکستان کا قومی ترانہ پہلی بار کب بجایا گیا؟

١: ١٤اگست ١٩٥٤

٢: ٢٥ دسمبر ١٩٤٧

٣: ١١ ستمبر ١٩٤٨

٤: ١٣ اگست ١٩٥٦

٩: قراردادِ پاکستان کس نے پیش کی؟

١: قائدِاعظم محمد علی جناح

٢: لیاقت علی خان

٣: اے کے فضل الحق

٤: عبدالرب نشتر

١٠: قراردادِ پاکستان لاہور میں کس جگہ منظور ہوئی؟

١: منٹو پارک لاہور

٢: جلو پارک

٣: جیلانی پارک

٤: چڑیا گھر

Mamin Mirza
03-20-2016, 11:39 PM
Thread Closed........................!!!