PDA

View Full Version : انسان کی عجیب حالت ہے



intelligent086
01-27-2016, 03:46 AM
انسان کی عجیب حالت ہے، اس کے بیل یا گدھے میں کوئی خرابی پیدا ہوجائے تو اس کی اصلاح کے لئے دوڑ دھوپ کرتا ہے، مگر اس کی ذات میں جو خرابی پیدا ہوجائے اس کی اصلاح کی طرف توجہ نہیں دیتا، یعنی یہ اپنے آپ کو بیل اور گدھے جتنی اہمیت بھی نہیں دیتا۔

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء