PDA

View Full Version : دس خصلتیں



intelligent086
01-23-2016, 05:46 AM
اللہ تعالیٰ نے جس شخص کو یہ دس خصلتیں عطا فرمائیں وہ تمام آفات اور مصائب سے نجات پاجاتا ہے اور متقین و اولیاء کے درجات کو پہونچایاجاتا ہے : ہمیشہ سچ بولنا اور اس کے ساتھ قناعت پسند دل کا ہونا، اچھی طرح صبر کرنا اور اس کے ساتھ ہمیشہ شکر گزار رہنا ، معاش کی مسلسل تنگی اور اس کے ساتھ دنیا سے بے نیازرہنا ، ہمیشہ فکرِ دین میں رہنا اور اس کے ساتھ فاقہ کا بوجھ اٹھانا ، ہمیشہ غمگین رہنا اور اس کے ساتھ ہی اللہ سے ڈرتے رہنا ، مستقل مجاہدہ کرتے رہنا اور اس کے ساتھ متواضع جسم والا ہونا ، ہمیشہ نرم خو رہنا اور اس کے ساتھ ہی رحم و کرم کا جذبہ ہونا ، محبتِ الٰہی میں سرشار رہنا اور ساتھ ہی پوری حیا ءکا مظاہرہ کرنا ، علم پر عمل کرتے رہنا اور برد باری و حلم کو قائم رکھنا ، ایمان پر ثبات کے ساتھ عقل کا کمال حاصل ہونا ۔



خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء