PDA

View Full Version : سلام علیکم

singer_zuhaib
01-22-2016, 10:45 AM
اسلام علیکم

کیا حال احوال ہیں اردو تہذیب کے باسیوں!

بہت سے پرانے لوگ مجھ پرانے بندے کو جانتے ہوں گے اور جو نہیں جانتے وہ جان جائیں گے کہ ہم کون ہوں.

😀

ویسے کافی لمبے عرصہ بعد فورم پے آنا ہوا کیونکہ کچھ زندگی ایسی ڈگر پے لے آئی کہ سب نے مجھے اور میں نے سب کو چھوڑ دیا اور نیا شہر میں بسنا پڑا اور نئے رشتے بنانے پڑے.

تو آجکل روالپنڈی اسلام آباد میں سکونت پذیر ہوں جہاں 1998 میں والدین کے ساتھ سعودیہ کا ویزہ لگوانے آیا تھا تو تب ہی یہ شہر اور اس شہر کے لوگ مجھے بھا گئے تھے اور تبھی سوچ لیا تھا کہ اللہ نے چاہا تو میں ایک دن اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر ہوں گا اور قدرت کا کرنا دیکھیں کہ حالات و واقعات بھی کچھ ایسے بنے کہ 1998 میں اسلام آباد آیا تھا یا پھر 2015 میں آیا.

اور بس زندگی کو ڈھونڈنے اور کھوجنے کی تلاش جاری ہے پر زندگی ہے کہ مل کے نہیں دے رہی

اور پھر زندگی کا جواب ملتا ہے ائے انسان زندگی میں سب کو زندگی نہیں ملا کرتی کسی کوجیتے جی تو کسی کو مرنے کے بعد ہے ملا کرتی.

خیر میں انشاءاللہ پھر سے اردو تہذیب کو پے گاہے بگاہے آتا رہوں گا تاکہ کچھ سیکھ اور سیکھانے کا سلسلہ چلتا اور بڑھتا رہے.

ربّ راکھا.

singer_zuhaib
01-22-2016, 03:12 PM
اتنی خاموشی...

Arosa Hya
01-22-2016, 08:46 PM
wa alaikum asalam!

Welcome back ... Change is the name of life
Nice CM k neighbour ban gaye ap to ...... khobsorat shehar ki dilkashi se lutf uthayen
stay blessed

Mamin Mirza
01-23-2016, 12:42 AM
Walaikum assalam
Yahan ziyada tar Ullu hi bola kartay hain kabhi khamoshi ki sourat kabhi tharki ashiqon k roop main =))
Aap aaye..........kash bahar aati
Magar aap aye bari baat hai
Atay jatay rahiye ga..........!

intelligent086
01-23-2016, 12:55 AM
اسلام علیکم

کیا حال احوال ہیں اردو تہذیب کے باسیوں!

بہت سے پرانے لوگ مجھ پرانے بندے کو جانتے ہوں گے اور جو نہیں جانتے وہ جان جائیں گے کہ ہم کون ہوں.

ویسے کافی لمبے عرصہ بعد فورم پے آنا ہوا کیونکہ کچھ زندگی ایسی ڈگر پے لے آئی کہ سب نے مجھے اور میں نے سب کو چھوڑ دیا اور نیا شہر میں بسنا پڑا اور نئے رشتے بنانے پڑے.

تو آجکل روالپنڈی اسلام آباد میں سکونت پذیر ہوں جہاں 1998 میں والدین کے ساتھ سعودیہ کا ویزہ لگوانے آیا تھا تو تب ہی یہ شہر اور اس شہر کے لوگ مجھے بھا گئے تھے اور تبھی سوچ لیا تھا کہ اللہ نے چاہا تو میں ایک دن اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر ہوں گا اور قدرت کا کرنا دیکھیں کہ حالات و واقعات بھی کچھ ایسے بنے کہ 1998 میں اسلام آباد آیا تھا یا پھر 2015 میں آیا.

اور بس زندگی کو ڈھونڈنے اور کھوجنے کی تلاش جاری ہے پر زندگی ہے کہ مل کے نہیں دے رہی

اور پھر زندگی کا جواب ملتا ہے ائے انسان زندگی میں سب کو زندگی نہیں ملا کرتی کسی کوجیتے جی تو کسی کو مرنے کے بعد ہے ملا کرتی.

خیر میں انشاءاللہ پھر سے اردو تہذیب کو پے گاہے بگاہے آتا رہوں گا تاکہ کچھ سیکھ اور سیکھانے کا سلسلہ چلتا اور بڑھتا رہے.

ربّ راکھا.

وعلیکم السلام
پہلے تو نئی جگہ سے فورم میں آنے کا شکریہ
رہی یہ بات کہ آپ کو بھول گئے ہیں یہ ممکن نہیں کیونکہ آپ کے نام کا یہاں ایک سب سیکشن روزانہ آپ کی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ کا باقاعدگی سے واپسی کا انتظار رہے گا تاکہ آپ بے قاعدہ سے باقاعدہ ہو جائیں اور آپ سے روزانہ بات چیت ہو سکے۔
رب راکھا

singer_zuhaib
01-23-2016, 01:07 AM
ہاں چینج ہی زندگی کا نام ہے پر میرے ساتھ تو چینج کچھ چینج چینج ہی پیش آتا ہے.

singer_zuhaib
01-23-2016, 01:10 AM
Walaikum assalam
Yahan ziyada tar Ullu hi bola kartay hain kabhi khamoshi ki sourat kabhi tharki ashiqon k roop main =))
Aap aaye..........kash bahar aati
Magar aap aye bari baat hai
Atay jatay rahiye ga..........!

پہلے جسم و روح میں کم ویرانیاں ہیں جو فورم پے بھی ویرانیاں... اور ٹھرکی عاشق کب سے وارد ہو گئے. مجھے تو ویسے بھی بڑی الرجی ہے ایسے چھیچھوروں سے.

����

singer_zuhaib
01-23-2016, 01:14 AM
wa alaikum asalam!

Welcome back ... Change is the name of life
Nice CM k neighbour ban gaye ap to ...... khobsorat shehar ki dilkashi se lutf uthayen
stay blessed

خوبصورتی اور دلکشی جب انسان کے اندر ہو یا دل کے موسم میں دل کا موسم دلکش ہو تو باہر سوکھے پیڑ پودے بھی ہرے بھرے نظر آتے ہیں. میں تو ابھی تک 6 مہینوں سے فیصل مسجد ہی نہیں جا سکا.

Admin
01-23-2016, 01:16 AM
Welcome to humare city :)

singer_zuhaib
01-23-2016, 01:18 AM
وعلیکم السلام
پہلے تو نئی جگہ سے فورم میں آنے کا شکریہ
رہی یہ بات کہ آپ کو بھول گئے ہیں یہ ممکن نہیں کیونکہ آپ کے نام کا یہاں ایک سب سیکشن روزانہ آپ کی یاد دلاتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ کا باقاعدگی سے واپسی کا انتظار رہے گا تاکہ آپ بے قاعدہ سے باقاعدہ ہو جائیں اور آپ سے روزانہ بات چیت ہو سکے۔
رب راکھا

باکل! میں فیسبک استعمال کر کر کے بور ہو گیا تھا اور پھر اردو تہذیب کی یاد آئی سو لوٹ آئے.

Mamin Mirza
01-23-2016, 01:32 AM
پہلے جسم و روح میں کم ویرانیاں ہیں جو فورم پے بھی ویرانیاں... اور ٹھرکی عاشق کب سے وارد ہو گئے. مجھے تو ویسے بھی بڑی الرجی ہے ایسے چھیچھوروں سے.

����

Aaye hain abhi thehrain tou sahi
Khud pata chal jaye ga main kiyun apnay lafz zaya karon =))
Veeraniyan si veeraniyan hain...........halank...khair leave it.

singer_zuhaib
01-23-2016, 01:38 AM
Welcome to humare city :)

شکراً

singer_zuhaib
01-23-2016, 01:42 AM
[QUOTE=Mamin Mirza;111702]Aaye hain abhi thehrain tou sahi
Khud pata chal jaye ga main kiyun apnay lafz zaya karon =))
Veeraniyan si veeraniyan hain...........halank...khair leave it.[/QUOT

یہاں زندگیاں زائع ہو رہی ہیں اور آپ لفظوں کی بچت کرتی پھر رہی ہیں.

چلیں جو کوئی چھیچھورا آئے گا خود مجھ سے اپنی کلاس لگوائے گا.

Rohail
01-23-2016, 07:22 AM
Welcome baba welcome. Sub section toh aankh se guzra hi tha. Mei yahan naya makholiya.

Mamin Mirza
01-23-2016, 10:29 AM
[QUOTE=Mamin Mirza;111702]Aaye hain abhi thehrain tou sahi
Khud pata chal jaye ga main kiyun apnay lafz zaya karon =))
Veeraniyan si veeraniyan hain...........halank...khair leave it.[/QUOT

یہاں زندگیاں زائع ہو رہی ہیں اور آپ لفظوں کی بچت کرتی پھر رہی ہیں.

چلیں جو کوئی چھیچھورا آئے گا خود مجھ سے اپنی کلاس لگوائے گا.
haan tou jis shay ki kar sakti hooon usi ki bachat karon gi na
shawashay,class.......................lagain lagain main bhi dekhon gi

intelligent086
01-23-2016, 11:02 PM
باکل! میں فیسبک استعمال کر کر کے بور ہو گیا تھا اور پھر اردو تہذیب کی یاد آئی سو لوٹ آئے.

فیس بک اپنی جگہ یہاں آپ کی اپنی جگہ ہے جو کہ آپ کے نام ہی سے منسوب ہے جہاں آمد ضروری ہے

singer_zuhaib
01-23-2016, 11:07 PM
[QUOTE=singer_zuhaib;111705]
haan tou jis shay ki kar sakti hooon usi ki bachat karon gi na
shawashay,class.......................lagain lagain main bhi dekhon gi

میں تو ویسے بڑا Upset رہتا ہوں تو امید یہی کرتا ہوں کہ کسی کی کلاس لگانے کی نوبت نہ آئے.

singer_zuhaib
01-23-2016, 11:08 PM
فیس بک اپنی جگہ یہاں آپ کی اپنی جگہ ہے جو کہ آپ کے نام ہی سے منسوب ہے جہاں آمد ضروری ہے

باکل. ہر جگہ انسان کی اپنی اپنی خاص بات ہوتی ہے.

CaLmInG MeLoDy
01-23-2016, 11:08 PM
اسلام علیکم

کیا حال احوال ہیں اردو تہذیب کے باسیوں!

بہت سے پرانے لوگ مجھ پرانے بندے کو جانتے ہوں گے اور جو نہیں جانتے وہ جان جائیں گے کہ ہم کون ہوں.

😀

ویسے کافی لمبے عرصہ بعد فورم پے آنا ہوا کیونکہ کچھ زندگی ایسی ڈگر پے لے آئی کہ سب نے مجھے اور میں نے سب کو چھوڑ دیا اور نیا شہر میں بسنا پڑا اور نئے رشتے بنانے پڑے.

تو آجکل روالپنڈی اسلام آباد میں سکونت پذیر ہوں جہاں 1998 میں والدین کے ساتھ سعودیہ کا ویزہ لگوانے آیا تھا تو تب ہی یہ شہر اور اس شہر کے لوگ مجھے بھا گئے تھے اور تبھی سوچ لیا تھا کہ اللہ نے چاہا تو میں ایک دن اسلام آباد میں ہی رہائش پذیر ہوں گا اور قدرت کا کرنا دیکھیں کہ حالات و واقعات بھی کچھ ایسے بنے کہ 1998 میں اسلام آباد آیا تھا یا پھر 2015 میں آیا.

اور بس زندگی کو ڈھونڈنے اور کھوجنے کی تلاش جاری ہے پر زندگی ہے کہ مل کے نہیں دے رہی

اور پھر زندگی کا جواب ملتا ہے ائے انسان زندگی میں سب کو زندگی نہیں ملا کرتی کسی کوجیتے جی تو کسی کو مرنے کے بعد ہے ملا کرتی.

خیر میں انشاءاللہ پھر سے اردو تہذیب کو پے گاہے بگاہے آتا رہوں گا تاکہ کچھ سیکھ اور سیکھانے کا سلسلہ چلتا اور بڑھتا رہے.

ربّ راکھا.
Walaikum salam
Welcome bk to ut. Allah pak apki zindagi ko khyshgawariyon aur Allah pak ki razamandi se bhar de. Aameen. Aate reheiye ga ab.

singer_zuhaib
01-23-2016, 11:14 PM
Walaikum salam
Welcome bk to ut. Allah pak apki zindagi ko khyshgawariyon aur Allah pak ki razamandi se bhar de. Aameen. Aate reheiye ga ab.

آمین,جزاک اللہ خیر.

intelligent086
01-23-2016, 11:37 PM
باکل. ہر جگہ انسان کی اپنی اپنی خاص بات ہوتی ہے.

آپ کو اس خصوصیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے نا باقی آپ کو یاد آنے پر ہمیں خوشی ہوئی واپسی تو ہوئی ، اللہ رب العزت تمام مشکلات دور کرے اور آپ کی ہر نیک اور جائز خواہش پوری کرے۔
آمین یا رب العاالمین

singer_zuhaib
01-24-2016, 01:49 AM
آپ کو اس خصوصیت کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیئے نا باقی آپ کو یاد آنے پر ہمیں خوشی ہوئی واپسی تو ہوئی ، اللہ رب العزت تمام مشکلات دور کرے اور آپ کی ہر نیک اور جائز خواہش پوری کرے۔
آمین یا رب العاالمین

آمین. جزاک اللہ خیر.