Mamin Mirza
01-21-2016, 11:05 PM
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ اللہ سائیں کے فضل وکرم سے آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
گوشہ ءِ مصنفین کےماہانہ مقابلے کے نیتجے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں۔
دو افراد نے مقابلے میں شمولیت اختیار کی۔
جملے کی تکمیل دونوں ہی کی خاص دلچسپ نہ رہی
یوں ہےکہ میرے وطن میں قانون سرے سے ناپید نہیں ہے۔۔قانون ہے تو اسکی خلاف ورزی ہوا کرتی ہے۔
اور موت کے سائے صرف ایک میرے شہر پر ہی نہیں،دنیا کے ہر خطے علاقے شہر گاؤں قصبے میں منڈلایا کرتے ہیں کہ اللہ کریم کے فرمان کے مطابق ہرذی نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔
تصویر کو عنوان دینے کے حوالے سے ویدو سر کا دیا ہوا عنوان زیادہ مناسب اور موزوں رہا
سو فاتح قرار پانے والے رُکن ہیں
ویدو سر @Veedoo (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=651)
https://lh3.googleusercontent.com/-WFLVosn30r0/VT5Myg5UhLI/AAAAAAAADUg/rHnLiHj9Hik/w750-h315-no/congratulations-wishes.gif
https://encrypted-tbn3.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcR_Zptxmzkg9XfsMyNzHG05HpWqQR4mo rB9DfiRA2m36BebtplK2A
http://thumbs.dreamstime.com/x/congratulations-background-14765704.jpg
http://4.bp.blogspot.com/-BF_yMIgTrzE/UUUU2DF1pCI/AAAAAAAAPdE/sw0yKBZxPFA/s1600/congratulations+with+sunflowers.gif
http://2.bp.blogspot.com/-6ezEagh-GzY/UUvHycLk8JI/AAAAAAAAPg0/tYwp-U5DYZ4/s1600/congratulations+with+garden.gif
بہت بہت مبارک ہو آپ کو