PDA

View Full Version : ہرکام میں اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے



intelligent086
01-21-2016, 05:56 AM
اپنے ہرکام میں اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے وہ کام چھپ کر کرو یا سب کے سامنے،اللہ سے شرم کرتے رہنا ؛کیونکہ وہ تمہیں اور تمہارے تمام کاموں کو دیکھتا ہے۔
(تاریخ الطبری:۴/۲۹)


خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء