PDA

View Full Version : باب:حیاء ایمان کا جزو ہے۔۔صحیح بخاری



intelligent086
01-20-2016, 05:51 AM
باب:حیاء ایمان کا جزو ہے۔۔صحیح بخاری

بَاب الْحَيَاءُ مِنْ الْإِيمَانِ
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۲۳ / حدیث متواتر : مرفوع ۲۳ - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ مِنْ الْأَنْصَارِ وَهُوَ يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعْهُ فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنْ الْإِيمَانِ۔
۲۳۔عبد اللہ بن یوسف، مالک بن انس، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر کہتے ہیں کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ایک مرتبہ) کسی انصاری صحابی کے پاس سے گذرے اور (ان کو دیکھا) کہ وہ اپنے بیٹے کو حیا کے بارے میں نصیحت کر رہے تھے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ (حیا کے بارے میں) اس کو (نصیحت کرنا) چھوڑ دو اس لئے کہ حیا ایمان میں سے ہے۔