PDA

View Full Version : اگلا گاؤں



intelligent086
01-19-2016, 05:31 AM
اگلا گاؤں


http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x14647_84500668.jpg.pagespeed.ic.o7p1apm99X .jpg

میرے دادا کہا کرتے تھے ’’زندگی حیرت انگیز طور پر مختصر ہے۔ مجھے پیچھے مڑ کر دیکھتے ہوئے، زندگی اصل سے بھی اتنی زیادہ مختصر معلوم ہوتی ہے کہ میں مثال کے طور پر نہیں سمجھ پاتا کیسے ایک نوجوان اس بات سے خوف زدہ ہوئے بغیر اگلے گاؤں تک کے سفر کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے کہ حادثات کا تو ذکر ہی رہنے دیجئے، کہ جس سفر کے لیے ایک عام خوش و خرم زندگی کا دورانیہ بھی اس سے کہیں زیادہ کم پڑ سکتا ہے، جو اس سفر کے لیے درکار ہوتا ہے۔‘‘ (کتاب ’’کافکا کہانیاں،ترجمہ: محمد عاصم بٹ‘‘ سے مقتبس