PDA

View Full Version : جنگ ِ آزادی اور مسلمانوں پر ظلم و ستم



intelligent086
01-11-2016, 01:14 PM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x14573_69911509.jpg.pagespeed.ic.ycQeBG6UI-.jpg

یں جنگ پلاسی کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں کو نپے تلے منصوبہ کے تحت کچلنا شروع کیا اور 1857ء میں مسلمانوں کی جنگ ِآزادی تک یہ عمل جاری رہا۔ آزادی کی یہ جنگ اس طبقہ کے حق میں تباہ کن ثابت ہوئی ،جو اپنے ماضی کی شان و شوکت کو اب تک یاد کر رہا تھا اور بدلے ہوئے حالات کے ساتھ مفاہمت پیدا کرنے میں نا کام رہا تھا۔ پنجاب کے مسلمان پہلے ہی نجیت سنگھ اور اس کے یورپی جرنیلوں کے جوتے تلے کراہ رہے تھے۔ ان میں سے پشاور میں متعین اطالوی جنرل اداٹیبائل صبح کے ناشتے اور ملاقاتیوں سے ملنے سے پہلے اپنی کوٹھی کے پورچ سے باہر چھ پٹھانوں کو پھانسی دیتا تھا۔ اگر انگریز نہ آتے تو رنجیت سنگھ کے یہ پانچوں جرنیل کابل، سندھ اور بلوچستان کو بھی فتح کر چکے ہوتے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ انگریزوں کی آمد نے شمال مغربی ہندوستان کے مسلمانوں کو بچا لیا۔ (چشم دید از فیروز خان نون

muzafar ali
01-11-2016, 07:30 PM
Masha Allah

intelligent086
01-13-2016, 01:43 PM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

Moona
02-10-2016, 11:56 PM
:(
intelligent086 thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-11-2016, 04:13 AM
:(
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif