PDA

View Full Version : Romance illusion

Arosa Hya
01-06-2016, 06:22 PM
میں ہر صبح اپنی بیگم کو اس کی یونیورسٹی چهوڑنے جاتا تها.یونیورسٹی کے مین گیٹ پہ پہنچ کے میں گاڑی روکتا اور نیچے اتر کر دوسری طرف کا دروازہ کھولتا ،خوش اسلوبی اور تبسم ہونٹوں پہ بکهیرتے مگر ہاتهہ پکڑ کے انہیں نیچے اتارتا،وہ اپنی سہیلیوں کے ساتهه ہنستی مسکراتی اندر چلی جاتی اور میں گهر کی راہ لیتا ، دوپہر میں آتا چاک و چوبند شاہی نوکر کی طرح گاڑی کا دروازہ کھولتا وہ کسی شہزادی کی طرح گاڑی کی فرنٹ سیٹ میں اک ادائے دلبرانہ اور مسکان قاتلانہ کے ساتهه فروکش ہوتی پهر ہم گهر چلے جاتے اگلی صبح پهر .....یہ ہمارے روز کا معمول تها.ادهر یونیورسٹی میں ، میرا چرچا لڑکیوں کے درمیان خوب ہوا جارہا تها.کوئی کہتی "اللہ ہر کسی کو ایسا رومانس اور ٹوٹ کے محبت کرنے والا شوهر دے." تو کسی کے لبوں میں دعائیں ہوتی ."خدایا اس جوڑے کو صدا سکهی اور شاد رکهه "
کچهه رشک کی انتہا کو پہنچتی "رب کریم مجهے بهی ایسا ہی چاہنے والا شریک حیات نصیب کر."لیکن سچ میں ہمارے درمیان کوئی رومانس تها نہ محبت !!!
دراصل گاڑی کا دروازہ خراب تها جو صرف باهر سے کهولنے کی صورت ہی کهلتا تها.

muzafar ali
01-06-2016, 07:13 PM
nice

Admin
01-06-2016, 11:01 PM

ahahahah chalo kisi bahane tu charcha hua m

intelligent086
01-06-2016, 11:25 PM
:Nice::D

UmerAmer
01-07-2016, 07:45 PM
Umda

KhUsHi
10-08-2016, 05:39 PM
Nice sharing