Arosa Hya
01-06-2016, 05:49 PM
اسے پڑھ کر احساس ہوا اللہ جان کہ "ایمان" کسی انسان کی"محبت" سے زیادہ اہم ہے
ہم "لاحاصل محبت" کی خواہش میں "حاصل ایمان" کی اہمیت سے غافل رہتے ہیں کبھی وہ ہم سے چھین لیا جائے تب پتا چلے کیسے ترستے ہیں اسی کیلئے اس لاحاصل محبت کی شدت سے بھی زیادہ جو ہمیں اندھا کر دیتی ہے
"ایمان والوں کیلئے اللہ اور اسکے رسول ص کی محبت سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں ہوتی" یہ آپ نے ہمیں اسی لیے بتایا نا پیارے اللہ کہ ہم اپنا ایمان نا گنوا دیں اپنی آخرت نا برباد کر دیں۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ایسی محبت پالیتے ہیں جو انکے ایمان میں اضافہ کرے انہیں اللہ کے قریب لے جائے انکی آخرت کی فکر کرے ان کیلئے دینا میں باعثِ سکون ہو
اے پیارے اللہ ہمیں ایسی محبت عطا فرما جس میں سکون ،خوشی، سچائی اور ایمان ہو