PDA

View Full Version : ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتے



intelligent086
01-04-2016, 04:48 AM
ہم رشک کو اپنے بھی گوارا نہیں کرتے
مرتے ہیں ، ولے ، اُن کی تمنا نہیں کرتے
در پردہ اُنھیں غیر سے ہے ربطِ نہانی
ظاہر کا یہ پردہ ہے کہ پردہ نہیں کرتے
یہ باعثِ نومیدیِ اربابِ ہوس ہے
غالبؔ کو بُرا کہتے ہو ، اچھا نہیں کرتے

UmerAmer
01-04-2016, 07:21 PM
Bohat Khoob
Zabardast

muzafar ali
01-04-2016, 08:05 PM
behtreen

intelligent086
01-05-2016, 12:00 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png