PDA

View Full Version : حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی



intelligent086
12-31-2015, 02:47 AM
۔

حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی
دل جوشِ گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی
اس شمع کی طرح سے جس کو کوئی بجھائے
میں بھی جلے ہؤوں میں ہوں داغِ نا تمامی