PDA

View Full Version : ٹیبل پر تیار کردہ دلکش آرٹ ورک



intelligent086
12-31-2015, 12:54 AM
ٹیبل پر تیار کردہ دلکش آرٹ ورک

http://dunya.com.pk/news/2015/December/12-30-15/news_big_images/693061_75600310.jpg

یوں تو آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد نِت نئے ڈیزائن سے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ پیش کرتے نظر آتے ہیں ، ایسے ہی ایک ماہر فن کار سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جس نے اپنے منفرد اندازِ فن سے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔
لاہور(دنیا نیوز)یوں تو آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے افراد نِت نئے ڈیزائن سے اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ پیش کرتے نظر آتے ہیں ، ایسے ہی ایک ماہر فن کار سے آپ کی ملاقات کرواتے ہیں جس نے اپنے منفرد اندازِ فن سے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔شکاگو سے تعلق رکھنے والے بروس اپنے فن میں اتنے ماہر ہیں کہ گھر میں رکھے گلاس ٹیبل پر واٹر کلرز سے ایسے نقش و نگار تیار کر لیتے ہیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ آیا یہ کمپیوٹر سے بنا ڈیزائن ہے یا پھر انسانی ہاتھوں سے بنا آرٹ کا شاہکار۔بڑے برش کی مدد سے شاندار سٹروک لگاتے بروس کا انوکھا طریقہ آرٹ کافی شہرت حاصل کر چکا ہے ۔

Moona
02-11-2016, 12:12 AM
intelligent086 thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-11-2016, 03:15 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif