PDA

View Full Version : قوسِ قزاح 12 مختلف انداز کی ہوسکتی ہیں:سائنس &



intelligent086
12-23-2015, 01:13 AM
قوسِ قزاح 12 مختلف انداز کی ہوسکتی ہیں:سائنس دان

http://dunya.com.pk/news/2015/December/12-22-15/news_big_images/495x278x688009_19836756.jpg.pagespeed.ic.zS3Rm-FMc_.jpg

فرانس میں قومی موسمیاتی تحقیقی سنٹر کے ماہر جین رچرڈ کے مطابق بارش کے بعد دو، دو اور تین ،تین کے جوڑوں میں بھی قوسِ قزاح اور دھنک بنتی ہیں ،روشنی کی مختلف طولِ موج کی وجہ سے مختلف رنگ مختلف انداز میں مڑتے ہیں جنہیں ‘ دھنک کے ذائقوں’ کا نام دیا گیا ہے ان میں چار رنگوں اور پانچ رنگوں کی دھنک بھی ہوسکتی ہے
پیرس(دنیا نیوز) اور انہیں آربی ون آربی ٹو اور آربی تھری وغیرہ کانام دیا گیاہے ۔ دھنک کے ذائقوں کی کل تعداد 12 ہے ۔مثال کے طور پر چار طرح کی دھنک میں سارے رنگ نظر آتے ہیں جب کہ آربی 6 میں سبز رنگ نہیں ملے گا، اسی طرح آربی 9 میں صرف نیلا اور سرخ رنگ ہی نمایاں ہوتا ہے ۔

Moona
02-11-2016, 12:14 AM
intelligent086 thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-11-2016, 03:14 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif