PDA

View Full Version : فیس بُک کا زیادہ استعمال ذہنی صحت کیلئے تب&



intelligent086
12-23-2015, 12:47 AM
http://dunya.com.pk/news/2015/December/12-22-15/news_big_images/688013_24084332.jpg.pagespeed.ce.835ZQkpU4I.jpg

امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بُک کا بہت زیادہ استعمال لوگوں کے اندر حسد کا جذبہ پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے جو تبدیل ہو کر مایوسی میں بدل جاتا ہے ۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ فیس بُک متعدد افراد کے لئے مثبت ویب سائٹ ثابت ہو سکتی ہے تاہم دوسروں کی اپ ڈیٹس پر بہت زیادہ توجہ دینے سے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران رضاکاروں پر کئے گئے
واشنگٹن (دنیا نیوز) تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بُک کا بہت زیادہ استعمال براہ راست مایوسی یا ڈپریشن کا باعث نہیں بنتا بلکہ صارفین پہلے حاسد بنتے ہیں جو بعد میں ذہنی مرض کا باعث بن جاتا ہے ۔ محققین کے مطابق اس کی وجہ اپنے دوستوں کی پرتعیش تعطیلات، اچھی خبروں کے سٹیٹس اپ ڈیٹس اور دیگر مثبت چیزوں سے اپنا موازنہ ہوتا ہے ۔

Moona
02-11-2016, 11:48 PM
intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-12-2016, 01:57 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Bhai
Thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif