PDA

View Full Version : کیا آپ فیس بُک پر متاثر کن اقوال شیئر کرتے &a

intelligent086
12-17-2015, 11:04 AM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x14387_11550416.jpg.pagespeed.ic.-JkN-1Fntp.jpg

کیا آپ فیس بُک پر اپنے دوستوں کے لیے بہت زیادہ متاثر کن اقوال شیئر کرنا پسند کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے یہ پڑھ کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے ،مگر ایک دلچسپ تحقیق کا دعویٰ تو یہی ہے۔ جی ہاں !اس تحقیق کے مطابق جو لوگ فیس بُک اور ٹوئٹر پر متاثر کن اقوال پوسٹ کرتے ہیں، وہ درحقیقت کم ذہانت کے حامل ہوتے ہیں۔کینیڈا کی واٹر لو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم ذہانت اور بظاہر عالمانہ نظر آنے والے بیانات کے درمیان لنک ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران 845 رضاکاروں پر تجربات کیے گئے اور انہیں کہا گیا کہ وہ کن خیالات کو عالمانہ قرار دیتے ہیں یا ان سے متفق ہوتے ہیں۔نتائج سے معلوم ہوا کہ بظاہر عالمانہ نظر آنے والے (چاہے کتنے بھی احمقانہ ہی کیوں نہ ہو) خیالات کو لوگ بہت زیادہ شیئر کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور ایسے افراد کا آئی کیو لیول دیگر افراد کے مقابلے میں اوسطاً کم ہوتا ہے۔ تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا کہ مخصوص ذہانت کے حامل افراد ناقابل فہم باتوں کو بہت زیادہ سنجیدگی سے لینے کے عادی ہوتے ہیں اور وہ اس سے دیگر کو بھی ’’ مستفید‘‘ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی افراد سازشی خیالات سے بھی زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔تحقیق کے نتائج جریدے’’ جرنل ججمنٹ اینڈ ڈیسین میکنگ ‘‘میں شائع ہوئے ہیں۔ ٭…٭…٭ -
Nimra Rashid , CaLmInG MeLoDy
Dedicate to ;)) Bojho to janen

UmerAmer
12-17-2015, 03:49 PM
Nice Sharing
Thanks for sharing

intelligent086
12-18-2015, 01:06 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

CaLmInG MeLoDy
12-21-2015, 08:48 AM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x14387_11550416.jpg.pagespeed.ic.-JkN-1Fntp.jpg

کیا آپ فیس بُک پر اپنے دوستوں کے لیے بہت زیادہ متاثر کن اقوال شیئر کرنا پسند کرتے ہیں ؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے یہ پڑھ کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے ،مگر ایک دلچسپ تحقیق کا دعویٰ تو یہی ہے۔ جی ہاں !اس تحقیق کے مطابق جو لوگ فیس بُک اور ٹوئٹر پر متاثر کن اقوال پوسٹ کرتے ہیں، وہ درحقیقت کم ذہانت کے حامل ہوتے ہیں۔کینیڈا کی واٹر لو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم ذہانت اور بظاہر عالمانہ نظر آنے والے بیانات کے درمیان لنک ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران 845 رضاکاروں پر تجربات کیے گئے اور انہیں کہا گیا کہ وہ کن خیالات کو عالمانہ قرار دیتے ہیں یا ان سے متفق ہوتے ہیں۔نتائج سے معلوم ہوا کہ بظاہر عالمانہ نظر آنے والے (چاہے کتنے بھی احمقانہ ہی کیوں نہ ہو) خیالات کو لوگ بہت زیادہ شیئر کرنے کے عادی ہوتے ہیں اور ایسے افراد کا آئی کیو لیول دیگر افراد کے مقابلے میں اوسطاً کم ہوتا ہے۔ تحقیقی ٹیم نے دریافت کیا کہ مخصوص ذہانت کے حامل افراد ناقابل فہم باتوں کو بہت زیادہ سنجیدگی سے لینے کے عادی ہوتے ہیں اور وہ اس سے دیگر کو بھی ’’ مستفید‘‘ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایسے ہی افراد سازشی خیالات سے بھی زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔تحقیق کے نتائج جریدے’’ جرنل ججمنٹ اینڈ ڈیسین میکنگ ‘‘میں شائع ہوئے ہیں۔ ٭…٭…٭ -
@Nimra Rashid (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=29) , @CaLmInG MeLoDy (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=1)
Dedicate to ;)) Bojho to janen

:P:P:P
Alhamdulillah ji..behtreen aqwaal aur mutaasir kunn aqwaal main fb pe bilkul bhi nahi share karti..
lakin phir bhi..aap ki post ye sabit nahi karti ke main ehl-e-ilm hon..

main toh jahil johla hi ki fehrist mian hon phir bhi ;))
ab sachi sachi bataiye.kis ko dedicate kia hai ye thread?
waise apne utians maih main ne :P challo chaddo nahi dassna.........[-X

intelligent086
12-21-2015, 03:56 PM

ارے یہی تو آپ دونوں بہنوں سے پوچھا تھا کہ یہ بوجھو کس کو ڈیڈیکیشن کی ضرورت ہے چلو ہن چھڈو جی ہو گیا اے تے رہن دہنے آں
آپ دونوں کو رائے لینے کے لیئے مینشن کیا تھا باقی کسی اور کو کرتا تو اسکے مضر اثرات ظاہر ہونا شروع ہو جانے تھے

Arosa Hya
12-21-2015, 06:13 PM
i used to share lekin apny liye doston ko mutasir krny na krny ka tasawur nhi aur apni thinking theories se related&nbsp;<br>it's fine if low IQ this too

intelligent086
12-30-2015, 01:29 AM

:-?