PDA

View Full Version : فیس بک فوٹو البم کو ڈاﺅن لوڈ

Rana Taimoor Ali
12-14-2015, 10:46 AM
فیس بک پر اکثر صارفین فوٹو البمز بناتے ہیں مگر بعد میں ضرورت پڑنے پر ان کی تصاویر ایک ایک کرکے ڈاﺅن کرنا پڑتی ہیں تاہم اب اس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔فیس بک نے پوری فوٹو البم کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا فیچر صارفین کے لیے پیش کردیا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے فوٹوز میں البم کے فولڈ میں جاکر اپنا کوئی البم منتخب کریں۔اب البم کے دائیں جانب ٹیگ کے بٹن کے ساتھ سیٹنگ کا آئیکون بنا ہوگا اس پر کلک کریں اور اسٹارٹ ڈاﺅن لوڈنگ کو چن لیں۔
http://i.imgur.com/BRKvmFp.jpg

اسکرین شاٹ

کچھ دیر میں جب البم ڈاﺅن لوڈ ہوجائے گا تو فیس بک آپ کو ایک نوٹیفکیشن بھیج کر اس سے آگاہ کرے گا۔آپ کو اس نوٹیفکیشن پر کلک کرنا ہوگا جس کے بعد وہ زپ فائل کی شکل میں کمپیوٹر میں ڈاﺅن لوڈ ہوجائے گا۔اب فولڈر کو ان زپ کرکے تصاویر کو اپنے کمپیوٹر میں کہیں بھی محفوظ کرلیں۔

muzafar ali
12-14-2015, 08:27 PM
boht shukrya humare sath share karneka

muzafar ali
12-14-2015, 08:27 PM
boht khoob share karneka

intelligent086
12-15-2015, 12:26 AM
فیس بک پر اکثر صارفین فوٹو البمز بناتے ہیں مگر بعد میں ضرورت پڑنے پر ان کی تصاویر ایک ایک کرکے ڈاﺅن کرنا پڑتی ہیں تاہم اب اس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔فیس بک نے پوری فوٹو البم کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کا فیچر صارفین کے لیے پیش کردیا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے فوٹوز میں البم کے فولڈ میں جاکر اپنا کوئی البم منتخب کریں۔اب البم کے دائیں جانب ٹیگ کے بٹن کے ساتھ سیٹنگ کا آئیکون بنا ہوگا اس پر کلک کریں اور اسٹارٹ ڈاﺅن لوڈنگ کو چن لیں۔
http://i.imgur.com/BRKvmFp.jpg

اسکرین شاٹ
کچھ دیر میں جب البم ڈاﺅن لوڈ ہوجائے گا تو فیس بک آپ کو ایک نوٹیفکیشن بھیج کر اس سے آگاہ کرے گا۔آپ کو اس نوٹیفکیشن پر کلک کرنا ہوگا جس کے بعد وہ زپ فائل کی شکل میں کمپیوٹر میں ڈاﺅن لوڈ ہوجائے گا۔اب فولڈر کو ان زپ کرکے تصاویر کو اپنے کمپیوٹر میں کہیں بھی محفوظ کرلیں۔

جدید اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ

Miss You
12-15-2015, 01:10 AM
Oh Great
I really need that feature

Rana Taimoor Ali
12-15-2015, 09:46 AM
Oh Great
I really need that feature

shuker hai ye old nahi nikla :P

UmerAmer
12-15-2015, 03:53 PM
Ary wah
Zabardast

Dilkash
12-20-2015, 09:19 AM
ZabardSt