PDA

View Full Version : ’’میرے خواب ریزہ ریزہ‘‘



CaLmInG MeLoDy
06-10-2014, 04:19 PM
یہ زندگی ہر انسان کے ہاتھ میں ایک سوالنامہ ضرور تھماتی ہے اور اس پر لکھے سوال اس قدر مشکل ہوتے ہیں کہ ذہن ماؤف ہونے لگتا ہے، عقل ساتھ چھوڑنے لگتی ہے۔ صرف ہمّت اور حوصلے سے ہی اس امتحان سے سرخرو ہو کر گزرا جا سکتا ہے۔ پریشان ہونے سے، دماغ لڑانے سے، خود کو تھکانے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔(ماہا ملک کے ناول ’’میرے خواب ریزہ ریزہ‘‘ سے اقتباس