PDA

View Full Version : تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا



muzafar ali
11-27-2015, 03:04 PM
تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا کیسے رشتے تیری خاطر یونہی توڑ آیا ہوں کتنے دھندلے ہیں یہ چہرے جنہیں اپنایا ہےکتنی اُجلی تھیں وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آیا ہوں

intelligent086
11-28-2015, 12:34 AM
Khoob....

muzafar ali
11-28-2015, 08:19 AM
thanks daer