PDA

View Full Version : ایک تصویر ایک کہانی



KhUsHi
11-22-2015, 01:16 PM
ایک تصویر ایک کہانی

نیشنل ٹائون مین روڈ ساندہ کارہائشی 50سالہ محمد افضل گزشتہ 14سال سے چارپائیوں کی بنائی کا کام کررہا ہے۔ نامناسب تعلیم کی وجہ سے محنت مزدوری کرتا رہا ہے۔ اس کے پانچ بچے ہیں، محنت مزدوری کے دوران ہی اس نے ایک بچے کو بی۔ کام تک تعلیم دلائی جو کہ ابھی تک بے روزگار ہے۔ ایک بیٹا ایف ۔ اے اور اسی طرح دوسرے میٹرک اور دوسری کلاسوں میں زیر تعلیم ہیں۔ اس کا کہنا ہے گرمیوں میں بنائی کا کام مناسب مل جاتا ہے۔ جس سے بہتر گزارہ ہوجاتا ہے۔ مزدوری جہاں بھی ملے چاہے دکان پر ہو یا کسی کے گھر پر اپنی محنت اور لگن سے مختلف قسم کی ڈیزائنگ کی چارپائیوں کی بنائی کرتا ہوں، 2مرلے کا اپنا گھر ہے جہاں بچوں کے ساتھ گزارہ ہو رہا ہے، موسم کی تبدیلی کی وجہ سے کام زیادہ نہیں رہا۔ بس وقت پاس ہو رہا ہے۔ اللہ کا بہت بہت شکر ہے(فوٹو: گل نواز)
https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xlf1/v/t1.0-9/12243137_982358525133968_3713280000619856891_n.jpg ?oh=f979d49f96247e935d0e3f650b2352c3&oe=56ABFF73

muzafar ali
11-22-2015, 02:39 PM
boht umda janab

UmerAmer
11-22-2015, 03:32 PM
Wah
Zabardast

Admin
11-23-2015, 07:32 AM
Allah Pak is ki akumai mai barkaat daley