PDA

View Full Version : علم و حکمت کے لیے



intelligent086
11-22-2015, 10:18 AM
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاء ہے

رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ (الشعراء:۸۳)
ترجمہ:اے رب ہمیں حکمت سے نوازئیے اورہمیں صالحین کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا (طہ:۱۱۴)
ترجمہ:اے رب ہمارے علم میں زیادتی عطا فرما۔
فائدہ:علم وحکمت کے لئے ان دعاؤں کا پابندی سے معمول رکھے۔
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ (القصص:۲۴)
ترجمہ:فقر اورحاجت طعام کے وقت اس دعاء کا اہتمام کرے۔

singer_zuhaib
01-23-2016, 11:44 PM
ربِ ہے یا ربَّ ہے؟

intelligent086
01-24-2016, 01:24 AM
ربِ ہے یا ربَّ ہے؟

آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی؟؟

singer_zuhaib
01-24-2016, 01:47 AM
پوسٹ کے زیر زبر کا پوچھا ہے.