intelligent086
11-22-2015, 10:04 AM
رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْکَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
(الکہف:۱۰)
ترجمہ:اے ہمارے رب اپنی جانب سے ہمیں رحمت سے نوازئیے اورہمارے کاموں میں اچھائی پیدا کردیجئے۔
فائدہ: دینی اور دنیاوی کام کی درستگی کے لئے یہ دعاء اہتمام سے کرے،یہ دعاء اصحاب کہف نے مانگی تھی۔