PDA

View Full Version : گوگل پلس نئے انداز سے متعارف

Rana Taimoor Ali
11-18-2015, 08:45 PM
http://i.dawn.com/large/2015/11/564c990172ca6.jpg

لوگوں کی توجہ حاصل کرنے سے قاصر سوشل نیٹ ورک سے پریشان کمپنی نے گوگل پلس کو ایک بار پھر نئے روپ اور انداز کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور لوگوں کی دلچسپی اور موضوعات پوسٹس کرنے کے لیے گروپس جنھیں کمیونٹیز اور کلیکشنز کا نام دیا گیا ہے، کو اس کا حصہ بنایا ہے۔گوگل کا کہنا ہے کہ اب اس کے سوشل نیٹ ورک کی سائٹ زیادہ آسان جبکہ لوگوں کو اپنے جیسے خیالات رکھنے والے افراد سے منسلک کرنے اور دلچسپی کا مواد دریافت کرنے کے حوالے سے مددگار ثابت ہوگی۔گوگل پلس کے پراڈکٹ منیجر لیوک وروب لیوسکی نے اپنے بلاگ میں بتایا کہ کلیکشنز سے صارفین اپنی پسند کے موضوعات سے متعلق مواد اور فوٹوگرافی مناظر سے محظوظ ہوسکیں گے جبکہ کمیونٹیز میں لوگ ایسے گروپس کا حصہ بن سکیں گے جو ان کے خیالات کا حامل ہو۔اس سے قبل گوگل نے اپنے سوشل نیٹ ورک کا فوٹو پراڈکٹ اور یوٹیوب سے تعلق لگ بھگ ختم کردیا تھا۔گوگل کا کہنا ہے کہ گوگل پلس کو دوبارہ متعارف کرانا کمپنی کی جانب سے سوشل نیٹ ورک کو پھر سے اوپر لانے کے لیے ضروری تھا اور اس سے ہمیں بیک اپ بنانے میں مدد ملے گی۔گوگل پلس کا کلیکشنز کا فیچر کچھ اس طرح کا ہے :
http://i.dawn.com/primary/2015/11/564c990191599.jpg

فوٹو بشکریہ گوگل

اسی طرح کمیونٹیز کچھ اس طرح نظر آئیں گی :
http://i.dawn.com/primary/2015/11/564c9901a4ee6.jpg

فوٹو بشکریہ گوگل

ابھی یہ نیا ورژن کچھ صارفین کو ہی دستیاب ہے تاہم بتدریج اسے دنیا بھر میں متعارف کرا دیا جائے گا۔

intelligent086
11-18-2015, 10:52 PM

مفید اور جدید معلومات سے بر وقت آگاہ کرنے کا بہت بہت شکریہ

UmerAmer
11-19-2015, 03:25 PM
Ary wah
Zabardast

KhUsHi
11-19-2015, 03:29 PM
Buhat he lajawab sharing ka shukria

Miss You
11-22-2015, 10:04 PM
Rana Taimoor Ali
You are agin late
ye interface b kub se launch ho chuka hai