Arosa Hya
11-18-2015, 06:54 PM
گل بچھائے ہیں صبا نے
آئو ہم آنکھیں بچھا دیں
بارش نجم و قمر ہے
آج سے حکم سحر ہے
رات کو رات نا کہنا
و جب الشکر علینا
و جب الشکر علینا
صل اللہ علیہ والہ وسلم
آئو ہم آنکھیں بچھا دیں
بارش نجم و قمر ہے
آج سے حکم سحر ہے
رات کو رات نا کہنا
و جب الشکر علینا
و جب الشکر علینا
صل اللہ علیہ والہ وسلم