PDA

View Full Version : علم کا بیان(کتاب العلم۔ بخاری شریف



intelligent086
11-12-2015, 10:55 AM
باب:علم کی فضیلت۔



بَاب فَضْلِ الْعِلْمِ وَقَوْلِ اللہِ تَعَالَى { يَرْفَعْ اللہُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللہُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ } وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ { وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا }
علم کی فضیلت(جس کی تفصیل میں) اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اللہ تعالیٰ تم میں سے اہلِ علم و اہل ایمان کے درجے بلند کرے گا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ سب جانتا ہے‘‘، اور (اسی علم کی فضیلت میں) اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: (اے نبیؐ کہو!) اے میرے رب! میرا علم زیادہ فرما۔
(اس باب کے تحت کوئی حدیث نہیں ہے)

UmerAmer
11-12-2015, 03:47 PM
JazakAllah

intelligent086
11-18-2015, 11:53 PM
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png