PDA

View Full Version : حضرت موسٰی علیہ السلام کی دعائیں



intelligent086
11-12-2015, 10:34 AM
رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِیْنَ

ترجمہ:اے رب ہمیں ظالم قوم سے نجات عطا فرما
عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلْقَوْمِ الظَّالِمِينَ، وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِکَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
ترجمہ: اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کیا،اے ہمارے رب ہم پر ظالم قوم کا زور نہ آزما،اپنی رحمت سے ہمیں نجات عطا فرما کافروں سے۔
مکہ مکرمہ کے کمزور لوگوں نے ظالموں سے نجات کی یہ دعاء کی تھی جو قبول کی گئی
رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْکَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْکَ نَصِيرًا
ترجمہ:اے ہمارے رب ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ہم پر ظلم کرتے ہیں اور اپنی طرف سے کوئی حمایتی اور کوئئی مددگار بنا۔
رَبِّ فَلا تَجْعَلْنِیْ فِی الْقَوْمِ الظَّالِمِیْنَ
ترجمہ:اے رب ہمیں ظالموں کے ساتھ نہ کیجئے۔
دشمنان اسلام کی جانب سے جب مشکلات اورپریشانیوں کا سامنا ہوا اس وقت ان دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔

UmerAmer
11-12-2015, 03:48 PM
JazakAllah

intelligent086
11-18-2015, 11:26 PM
http://www.mobopk.com/images/aameenj.jpg
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png