PDA

View Full Version : ونڈوز 10 سے 'جاسوسی' کا انکشاف

Rana Taimoor Ali
11-09-2015, 09:15 AM
http://i.dawn.com/large/2015/11/563a0dc72035e.jpg

مائیکروسوفٹ کا کہنا ہے کہ ونڈوز 10 کی جانب سے آپ کی ڈیوائس کی جاسوسی کو وہ خود بھی نہیں روک سکتے۔کچھ ہفتہ قبل مائیکروسوفٹ کی ایک 'غلطی' کے باعث دنیا بھر میں ونڈوز 7 کے صارفین نے ونڈوز 10 کی اپڈیٹس ڈاؤن لوڈ کرلی تھیں۔بعدازاں مائیکروسوفٹ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا کہ ونڈوز 10 تک ان گریڈ آئندہ سال سے 'آپشنل' سے ہٹاکر 'مجوزہ' کیٹیگری میں شامل کردیا جائے گا۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر آپ ونڈوز 7 یا ونڈوز 8 یا 8.1 کے صارف ہیں تو شاید آپ کی مرضی کے برعکس ہی ونڈوز 10 ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی۔پی سی ورلڈ سے بات چیت کرتے ہوئے مائیکروسوفٹ کے کارپوریٹ نائب صدر جو بیلفیور نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ونڈوز 10 لگاتار اپنی کارکردگی پر نظر رکھتی ہے اور یہ صارف کی معلومات مائیکروسافٹ کو بھی فراہم کرتی۔
انہوں نے تصدیق کی کہ صارف کے پاس کچھ آپشنز کو بند کرنے کا اختیار ہوتا ہے تاہم بنیادی معلومات کی کلیکشن کو روکا نہیں جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ جہاں ہم نے آپشن نہیں دیا اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم سسٹم کی صحت کو بہتر رکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ پرائیوسی کا نہیں، یہ صارف کے تجربہ کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

intelligent086
11-09-2015, 09:34 AM

اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ

Miss You
11-09-2015, 03:10 PM
Wese Taimoor ye article kaafi purana hai :)):)):)):)):))

UmerAmer
11-09-2015, 03:20 PM
hmmmm
thanks for sharing

illusionist
11-10-2015, 12:33 PM
Yup I am using it ..

Rana Taimoor Ali
11-10-2015, 12:40 PM
Wese Taimoor ye article kaafi purana hai :)):)):)):)):))

acha samjh lo purana article read kr rahi ho :P

CaLmInG MeLoDy
11-11-2015, 09:59 AM
bohot informative..

Miss You
11-22-2015, 10:05 PM
acha samjh lo purana article read kr rahi ho :P

Time pe post kiya karo naa

Arosa Hya
12-21-2015, 05:35 PM
sahi

intelligent086
12-30-2015, 01:30 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

FlashPro
02-19-2016, 03:28 PM
Hooo kitnay kharab hain ye loug

PARVEZ JAMALI
09-11-2016, 12:55 PM
nice sharing bro