PDA

View Full Version : اولادپیداہونےکےلیےدعا



intelligent086
11-07-2015, 09:24 AM
رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَدُنْکَ ذُرِّیۃَّ طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَا


ترجمہ:اے میرے رب اپنی بارگاہ سے صالح اولاد عطا فرما،یقینا آپ دعاء کے سننے والے ہیں۔

رَبِّ لاتَذَرْنِیْ فَرْداً وَاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ

ترجمہ:اے میرے رب اپنی بارگاہ سے صالح اولاد عطا فرما،یقیناً آپ دعاء کے سننے والےہیں۔

رَبِّ لا تَذَرْنِیْ فَرْداً وَاَنْتَ خَیْرُالْوَارِثِیْنَ

ترجمہ:اے میرے رب ہمیں اکیلا مت چھوڑئیے آپ سب سے بہتر وارث ہیں۔

یہ دعاء حضرت زکریا علیہ السلام نے مانگی تھی جس پر حضرت یحییٰ علیہ السلام سے نوازے گئے۔

رَبِّ ھَبْ لِی مِنَ الصَّالِحِیْنَ

ترجمہ:اے رب ہمیں نیک اولاد عطا فرما۔

یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعاء ہے،جس پر حضرت اسماعیل علیہ السلام عطا ہوئے۔

فائدہ:اولاد نہ ہو تو اس دعاء کا اہتمام رکھے،اس سے صالح اولاد جو ایک عظیم نعمت ہے ،ملتی ہے۔

UmerAmer
11-07-2015, 03:28 PM
JazakAllah

intelligent086
11-08-2015, 04:22 AM
JazakAllah


http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg

http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png