PDA

View Full Version : نیک لوگوں کے ساتھ رہنے کی دعا



intelligent086
11-07-2015, 09:20 AM
رَبَّنَا آمنَّا بِمَا اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاکْتَبْنَا مَعَ الشَّاھِدِیْنَ

ترجمہ:اے ہمارے پروردگار ہم آپ کی نازل کردہ کتاب پر ایمان لائے اوررسول کی اتباع کی ہمیں شاہدین کی جماعت میں شامل فرما۔
فائدہ:شاہدین سے مرادوہ لوگ ہیں جنہوں نے انبیاء اورکتابوں کی تصدیق کی۔
(القرطبی:۲/۲۵۹)


رَبَّنَا آمَنَّا فَاکْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِیْنَ وَنَطْمَعْ اَنْ یُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّالِحِیْن
ترجمہ: اے ہمارے رب ہم ایمان لائے،ہمیں نیکوں میں لکھ لیجئے ہم خواہش کرتے ہیں کہ ہمیں اے ہمارے رب صالح لوگوں میں شامل فرمائیے۔
رَبَّنَا اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ آمِنُوْا بِرَبِّکُمْ فَآمَنَا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْ بَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّاتٰنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ


ترجمہ:اے ہمارے رب ہم نے سنا کہ ایک پکارنے والا پکارتا ہے ایمان لانے والے کو کہ ایمان لاؤ اپنے رب پر سو ہم ایمان لے آئے، اے ہمارے رب اب ہمارے گناہ بخش دے اور دور کردے ہم سے ہماری برائیاں اور موت دے ہم کو نیک لوگوں کے ساتھ

Iffat atiqa
11-07-2015, 09:44 AM
Jazakallah..

UmerAmer
11-07-2015, 03:28 PM
JazakAllah

intelligent086
11-08-2015, 04:20 AM
JazakAllah


Jazakallah..


http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg

http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png