PDA

View Full Version : جی میل کا سمارٹ ری پلائی

Rana Taimoor Ali
11-04-2015, 02:51 PM
http://i.dawn.com/large/2015/11/5638e644d0a1d.jpg

جی میل کی ان باکس ایپ کے پیکج میں متعدد ایسے فیچرز ہیں ، جن کی مدد سے آپ بڑی تعداد میں ای میلز کو آسانی سے نمٹا سکتے ہیں۔رواں ہفتے اس پیکج میں ایک اور ٹول ’سمارٹ ری پلائی‘ کا اضافہ ہو رہا ہے۔سمارٹ ری پلائی ٹول اس صورت میں مفید ہے جب آپ کو کسی ای میل کا لمبا چوڑا جواب نہ دینا ہو۔ یہ ٹول خود ہی آپ کو میل کے مختصر ری پلائی تجویز کرتا ہے۔ان باکس آپ کو موصول ہونی والی ای میلز کا مشینی تجزیہ کرنے کے بعد کئی مناسب جواب تجویز کرتا ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ کچھ ٹیپس کی مدد سے ان میں سے کسی ایک جواب کو منتخب کر کے بھیج دینا ہے۔یہ ایپ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کے جوابات کا مزید مشاہدہ کرنے کے بعد زیادہ بہتر جواب تجویزکرنے لگتی ہے۔سمارٹ ری پلائی فیچر رواں ہفتے انڈرؤائیڈ اور آئی او ایس کیلئے دستیاب ہو گا، لہذا آپ اس اپ ڈیٹ کیلئے اپنی سمارٹ ڈیوائس پر نظر رکھیں۔

KhUsHi
11-04-2015, 11:36 PM
بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا

intelligent086
11-04-2015, 11:46 PM
http://i.dawn.com/large/2015/11/5638e644d0a1d.jpg

جی میل کی ان باکس ایپ کے پیکج میں متعدد ایسے فیچرز ہیں ، جن کی مدد سے آپ بڑی تعداد میں ای میلز کو آسانی سے نمٹا سکتے ہیں۔رواں ہفتے اس پیکج میں ایک اور ٹول ’سمارٹ ری پلائی‘ کا اضافہ ہو رہا ہے۔سمارٹ ری پلائی ٹول اس صورت میں مفید ہے جب آپ کو کسی ای میل کا لمبا چوڑا جواب نہ دینا ہو۔ یہ ٹول خود ہی آپ کو میل کے مختصر ری پلائی تجویز کرتا ہے۔ان باکس آپ کو موصول ہونی والی ای میلز کا مشینی تجزیہ کرنے کے بعد کئی مناسب جواب تجویز کرتا ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ کچھ ٹیپس کی مدد سے ان میں سے کسی ایک جواب کو منتخب کر کے بھیج دینا ہے۔یہ ایپ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کے جوابات کا مزید مشاہدہ کرنے کے بعد زیادہ بہتر جواب تجویزکرنے لگتی ہے۔سمارٹ ری پلائی فیچر رواں ہفتے انڈرؤائیڈ اور آئی او ایس کیلئے دستیاب ہو گا، لہذا آپ اس اپ ڈیٹ کیلئے اپنی سمارٹ ڈیوائس پر نظر رکھیں۔

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthanksfor.png

hir
11-05-2015, 03:00 PM
Great information... Thanks for sharing

UmerAmer
11-07-2015, 03:30 PM
Nice Sharing
Thanks for sharing

IQBAL HASSAN
11-10-2015, 08:20 PM
http://dl5.glitter-graphics.net/pub/3046/3046765ef42qt0u6h.gif (http://www.glitter-graphics.com)
bohut hi achi sharing hain
aap ka ba had shukria