CaLmInG MeLoDy
06-02-2014, 11:36 AM
السلام و علیکم
جی جناب ایڈمن کی جانب سے پیش کیے جانے والے مقابلے کے ساتھ حاضر ہوں.
اس ماہ تمام ممبرز نے اپنی من پسند تصویر پوسٹ کرنی ہے. جو بھی جیسی بھی جس کو پسند ہو.
قوانین
١- تصویر اردو تہذیب کے قوانین کے مطابق ہو
٢- ایک ممبر ایک شیئرنگ کر. زیادہ شیرنگ کی صورت میں صرف پہلی تصور شامل مقابلہ ہوگی
٣- تصاویر اس ماہ کی ٢٠ تاریخ تک ہی قابل قبول ہونگی
٤- مقابلے کا نتیجہ پولنگ کےذریعے ہو گا
شکریہ