PDA

View Full Version : Ashaar ........ 10-12-2015



illusionist
10-12-2015, 12:19 PM
زندگی عجب سبق ہے
پڑھتے جائو بھولتے جائو
...

اپنی وہشتوں کو سلام کہتا ہوں
زنداں میں جینا سکھایا مجھے
...

کسقدر کرب میں گذری ہے زندگی
آ میرے کفن کے بھی چھالے دیکھ
..

میری انا تو چھین لی تو نے ظالم
اتنی آزادی تو دو سکوں سے فنا ہو لوں
..

اتنی محتاجی تو فقیری میں نہیں ہوتی ہوگی
جتنی جاناں کی اسیری میں ہوا کرتی ہے

..

جتنا گہرا ہوتا جاتا ہے رشتہا
تنا ہی ھر بات پر دل ہے کھڑکتا

...

اتنے شکوہ لیے ہوں بیٹھا
کہنے میں ذباں ہے گونگی

...

تیری کھوج میں مجھ کو لگتی ہیں چوٹیں
پھر بھی اسی راہ میں چلتا ہوں کیوں

...

mairay aziz mairi her chez sub dao per laga diyay
Aisa khail hai y eshq jahan jaan ki koi keemat nahi

..

Kuch puranay kurb yaad agay aik dum
To naya saug bhi purano sai ghul mil sa gaya

..

انگلی کی پوروں سے ہوا میں تصاویر بناتا ہوں
کیسا مصور ہوں خیالوں میں شاہکار چھپاتا ہوں

..
خوابوں کی بھی تفسیر لکھا کرے کوئی
تدبیر کون بوجھے تعویز کون پوچھے
..

دل گہرا اک ریت کا صحرا
جو یہاں آتا گیا گم ہوتا گیا

..

التجا کرنا میری سرشت میں نہیں شامل
میری ذات کو ہے گوارہ رہنا مستقل

....

اب خواہشیں پیماں سے چھلکنیں لگی ہیں
بیتابیاں بیقرار ہو کر بھڑکنے لگی ہیں
تمھاری طلب وہ کرنے لگی ہیں
تمھاری خبر وہ رکھنے لگی ہیں

...

تعبیر تکمیل کی کسکو فکر
بس رھنا ھے تیرا ھی منتظر

..
کتنے منجھدار میں پھنسی ہو تم
عجیب یلغار میں پھنسی ھو تم
کتنے کردار میں گھری ھو تم
عجب فنکار سے ڈسی ہو تم

..

کہاں کہاں تک کیا کیا ٹوٹا
آتے جاتے جب جب کوئی چھوٹا

....

کتنی بے وفا ہوتی ہیں سانسیں
اجنبی ہوجائیں تو جاں سے گئے

...


مزاج دنیا سے جوں جوں شناسا ہوتا جارہا ہوں
میں تنہا اور تنہا اور تنہا ہوتا جارھا ہوں
(Other Poetry)...........
..........
سوچتا ہوں دنیا کے مزاج کو نہ سمجھا اگر
تنہائی میں تنہائی کا گمان بھی کہاں اطمینان دیگا۔

(My Reply)



مجھے احساس اک مسلسل رھنے لگا ہے
میرا ہوش یکدم ہی کھونے لگا ہے
یہ کونسی انوکھی داستاں بنی ہے
کہ شوق عشق شدت سے ہونے لگا ہے

\
....


کوئی اسقدر اتنا قیمتی ہوگیا
کہ آپ اپنا حقیر سا لگنے لگ


.....


illusionist

hir
10-12-2015, 03:39 PM
Bahut khoob!!!

KhUsHi
11-05-2015, 12:05 AM
بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا