PDA

View Full Version : اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اگلی نماز تک ہم زند&

KhUsHi
10-08-2015, 12:22 PM
ایک خاتون کی وفات ہو گئی تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ چل پڑا اتنے میں میت کو نہلانے کا وقت ہو گیا -نہلانے والی کو بلایا گیا گھر کی خواتین نے کہا ہم خود غسل دلا لیں گے یوں میت کو غسل دلانے کے لیے لے گئے غسل دلایا گیا کفن پہنایا گیا تواچانک ایک خاتوں کی نظر میت کے ہاتھ پر گئی اس کے ایک ناخن پر نیل پالش لگی رہ گئی تھی لگائی تو اس نے سب نیل پر ہو گی بہت تھوڑی سی ایک نیل پر لگی ری گئی دیکھنے والی نے کہا کہ اس کا تو غسل ہی نہیں ہواپھر انہوں نے نیل پالش ریمور منگوا کر اس کے نیل س...ے نیل پالش صاف کی اس کے کفن کو دوبارہ اتار کر غسل دیااگر نظر نہ پڑتی اور غسل کے بغیر ہی دفن کر دیا جاتا یہ سب سوچ کرہی رونگھٹے کھڑے ہوتے ہیں اور آجکل تو ٹرانسپیرنٹ نیل پالش لگاتے ہیں جو بہت غور کرنے پر نظر آتی ہیںمیں اکثر بہنوں سے پوچھتی ہوں کہ آپ نے نیل پالش لگائی ہوئی ہے تو وضو کیسے کرتی ہیں تو انکا جواب ہوتا ہے کہ وضو کر کے لگا لی تھی پھر وضو کرنا ہو گا تو اتار لیں گے ۔ یعنی دن میں وہ پانچ مرتبہ نیل پالش لگاتی اور اتارتی ہیں ۔کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ انتی مشقت کس لیے ۔ کیا نیل پالش لگانا فرض ہے ، کیا اس کے بغیر ہمارا گزارہ نہین ہوتا اور اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ اگلی نماز تک ہم زندہ بھی ہوں گے یا نہیں ؟اللہ ہمیں ایسے فیشن سے بچائے کہ ناپاکی کی حالت میں خالق کائنات سے ملنا ہو اللہ تعالی ہمیں پاک صاف مکمل ایمان کے ساتھ دنیا سے اٹھائے آمین

Arosa Hya
10-08-2015, 01:49 PM
sahi

intelligent086
10-09-2015, 02:23 AM

سبق آموز

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png