PDA

View Full Version : قسمت کو برا مت کھیں

KhUsHi
10-04-2015, 07:23 AM
قسمت کو برا مت کھیں
کچھ لوگ بعض اوقات پریشانی یا مایوسی کے عالم میں یوں که دیتے ھیں که میری تو قسمت ھی خراب ھے-
میرے خیال سے ایسا کھنے والے کفریه کلمات بکتے ھیں- اس کی کچھ وجه بتاتا ھوں-
اسلام سے بڑی کوئی دولت نھیں، میں نے کسی اسلامی کتاب میں پڑھا تھا که اگر کسی مسلمان کو دنیا کے قائم ھونے سے لے کر قیامت تک سخت تکالیف دی جائیں اور بعد میں اس کو جب جنت بھیجا جاۓ گا تو وه سب تکالیف کو بھول جاۓ گا، اسی طرح کسی کافر کو پھلے دن سے لے کر قیامت تک بھرپور انداز میں بادشاھت دے دی ج...اۓ اور جب دوزخ بھیجا جاۓ گا تو وه فریاد کرے گا که مجھ سے کاش وه سب آسائشیں لے لیتا مگر دوزخ میں نا بھیجا جاتا-
اس بات سے پتا چلا که مسلمان ھونا سب سے بڑی خوش نصیبی کی بات ھے اور دین اسلام ھی سب سے بڑی دولت ھے- اس دنیا کا غریب ترین مسلمان، جس کے پاس پھننے کو کپڑا نھی ھے، اور بیماریوں اور طرح طرح کی مصیبتوں نے اس گھیرا ھوا ھے، وه دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس سے بھتر ھے، بل گیٹس اگر ایمان نا لایا تو اس کی دولت قیامت میں اس کو بچا نھی سکے گی-
یه دنیا عارضی ٹھکانه ھے، ھم نے زیاده سے زیاده نیک اعمال کرنے ھیں، آگے ھمیں ھمیشه کی زندگی یعنی جنت ملے گی، اس لیے ھمیں کبھی قسمت کو برا نھی کھنا چاھیے بلکه ھر دم ھر لمحه ھر پل الله پاک کا شکریه ادا کرنا چاھیے، که اس نے ھمیں مسلمان اور نبی کریم صلی الله علیه وآله وسلم کا امتی بنایا، یه وه امت ھے جس کی دعا حضرت موسی علیه السلام نے کی که یه امت مجھے دے مگر الله نے کھا که یه امت میرے نبی صلی الله علیه وآله وسلم کی ھے، اسی طرح حضرت عیسی علیه السلام جو نبی اور رسول بھی ھیں ، وه اس امت میں امتی بن کر آئیں گے-
تو ھر دم الله کا شکر ادا کریں که ھم مسلمان ھیں اور اس سے بھتر کوئی چیز نھی-
الله پاک ھمیں دین اسلام پر زنده رکھے اور اسی پر موت دے
آمین
https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xtf1/v/t1.0-9/11863468_1016933458340435_8903238777633543574_n.jp g?oh=9be634f00b30bc63f5c889ac2d4bb33b&oe=568BA510

Admin
10-04-2015, 07:27 AM
Be shak

Thanks for sharing

intelligent086
10-04-2015, 08:53 AM

عمدہ اور خوب صورت انتخاب
سبحان اللہ
ثمہ آمین یارب العالمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا
شیئر کرنے کا شکریہ