illusionist
09-14-2015, 12:36 PM
چلو آج بتاتا ہوں
آس پاس تمھارے
دنیا سجاتا ہوں
تمہیں بھی کبھی
احساس ہوتا ہوگا
مھکتی سانسوں کے
جب ساز بجاتا ہوں
انھی خیالوں میں
مسکراتی بھی ہونگی تم
جب رتجگوں میں تمھارے
نیندیں چراتا ہوں
,...,
آس پاس تمھارے
دنیا سجاتا ہوں
تمہیں بھی کبھی
احساس ہوتا ہوگا
مھکتی سانسوں کے
جب ساز بجاتا ہوں
انھی خیالوں میں
مسکراتی بھی ہونگی تم
جب رتجگوں میں تمھارے
نیندیں چراتا ہوں
,...,