PDA

View Full Version : عورت کے بارے میں یہی تعلیم ھے

KhUsHi
09-14-2015, 03:45 AM
عورت کے بارے میں یہی تعلیم ھے کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ھوتی چلی جائے گی ، تم اسے اچھا کہو وہ اچھی ھوتی چلی جائے گی ، تم اسے ھمدرد ،رحم دل ،گھر کا خیال رکھنے والی ،، ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی ،، مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ھو ،چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ھو ، اس کے لباس ،کھانے اور روزمرہ کاموں میں عیب نکالتے ھو تو تم اسے دن بدن عیب دار کرتے چلے جاتے ھو ، اس کو ذھنی مریض بنا دیتے ھو، وہ ھر دن کو اس گھر میں اپنا آخری دن سمجھتی ھے ، پھر وہ اس گھر کے بارے میں بیس سال بعد کی پلاننگ کیسے کر سکتی ھے ؟

Roomi
09-14-2015, 01:55 PM

عورت خود اپنی سب سے بڑی خیر خواہ ہوتی ہے اور خود ہی اپنی سب سے بڑی دشمن بھی ہوتی ہے۔

سمجھدار عورت بدترین حالات میں بھی گزر بسر کرتی ہے اور انہیں سدھارنے میں لگی رہتی ہے
جبکہ بیوقوف عورت اچھے بھلے حالات کا ستیاناس کر دیتی ہے اور پھر اپنے نصیب کو کوستی ہے۔

تنقید برائے تنقید انسان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے،عورت جذباتی ہے تو پھر تنقید ان کے تن بدن میں آگ لگا دیتی ہے
تعریف ضرور کرنی چاہئے یہ ہر عورت کا حق ہوتا ہے،لیکن خوشامد سے کام لینا عورت کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔

hir
09-14-2015, 03:17 PM
A woman has strength to make a home and destroy a house.

Ainee
09-14-2015, 08:17 PM
bohot khob. umda.

Arosa Hya
09-14-2015, 08:58 PM
both passages are nice

KhUsHi
09-15-2015, 01:47 PM
Buhat shukria

intelligent086
09-18-2015, 10:50 AM
http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png

Pari
09-23-2015, 12:15 PM
Tanqeed baraye islaah honi chahiye........

or achy kamoo pr tareef b...........

mutawazan rehna chahiye.................!!!!!

KhUsHi
09-29-2015, 12:52 AM
بہت شکریہ