PDA

View Full Version : جاپان میں ٹرین کی رفتار کا عالمی ریکارڈ



intelligent086
09-14-2015, 12:59 AM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/495x278x1128_49226478.jpg.pagespeed.ic.J00L5X-JL_.jpg

جاپان کی میگلیو ٹرین نے تجرباتی سفر کے دوران 603 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر کے عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ وسطی جاپان کی ریلوے کمپنی کی تیار کردہ میگلیو ٹرین نے بلٹ ٹرین کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ٹرین میں تجرباتی سفر کے دوران کمپنی کے 49 ملازمین سوار تھے۔ 12 سال قبل 581 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹرین کو دوڑانے کا تجربہ کیا گیا تھا۔ دو ہفتے قبل 590 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار کا تجربہ کیاگیا۔ اس کے بعد 603 کلو میٹر فی گھنٹے کا تجربہ بھی کامیاب رہا ہے۔ یہ ٹرین برقی سے چارج ہونے والے مقناطیس کی مدد سے پٹریوں سے 4 تا 5 انچ اوپر معلق ہوکر سفر کرتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 2027 تک یہ ٹرین ٹوکیو سے ناگو یا کے درمیان چلنا شروع ہوجائے گی۔

KhUsHi
09-21-2015, 02:26 AM
آپ نے بہت پیاری پوسٹ کی ہے
آپ کی اور بھی اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
شیئرنگ کا شکریہ

intelligent086
09-24-2015, 01:42 AM
پسندیدگی کا شکریہ

hir
09-24-2015, 03:41 PM
Its very nice post

intelligent086
09-25-2015, 12:43 AM
Its very nice post



پسندیدگی کا شکریہ