PDA

View Full Version : گوگل کا جی میل اکاونٹ



intelligent086
09-05-2015, 01:30 PM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/495x278x1124_65520414.jpg.pagespeed.ic.lMTCorlkY7. jpg

ہم انٹر نیٹ پر جو کچھ کرتے ہیں اس کا پورا علم گوگل کو رہتا ہے اور گوگل ہماری تمام سرگرمیوں سے واقف ہے اس لئے گوگل نے اپنے صارفین کے ای میلز کو محفوظ بنانے کیلئے کئی بہتر طریقے متعارف کروائے ہیں اس کے علاوہ گوگل نے آپ کے ضروری ای میلز کو ڈھونڈنے میں مدد لینے کا بھی نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ اگر آپ کو 15 دن بعد کہیں جانا ہے اور آپ نے ٹکٹ بک کیا جو ای میل سے موصول ہوا ہے تو ای میل ڈھونڈنے میں گوگل آپ کی مدد کرے گا۔ آپ اپنے باکس میں کسی ای میل کو سوائپ کر کے اسنوز پر ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ نے رات ہوٹل میں کھانے کیلئے بکنگ کروائی ہے تو آپ اپنے ای میل سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ آپ کو ٹھیک ایک گھنٹہ پہلے یا ددہانی کروائے اس طرح آپ یہ یاد دہانی سفر پر جانے یا ہوٹل جانے سے ایک دن پہلے حاصل کرسکتے ہیں گوگل نے اپنے جی میل استعمال کرنے والوں کو فلائیٹ ‘ریسٹورنٹ ٹیکسی ڈھونڈنے میں مدد دینے کیلئے کئی سہولتیں متعارف کروائی ہیں۔ جب بھی آپ ایسی ای میل چاہیں گے وہ ان باکس میں سب سے اوپر آجائیں گی اس طرح آپ اپنے فون پر بھی ان میلز کو دیکھ سکتے ہیں تاہم اس سہولت سے استفادہ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس طرح آپ کی نجی معلومات منظر عام پر آنے کا بھی خطرہ ہے کیونکہ گوگل مختلف ایر لائنز‘ ہوٹلوں ‘ٹیکسی کمپنیوں سے پیسے لے کر ان کی معلومات آپ تک پہنچا رہا ہے اور آپ کو بکنگ کیلئے اپنا نام‘ فون نمبر‘ پتہ اور ہوسکتا ہے کہ نیٹ بینکنگ بھی استعمال کرنا پڑے۔

Arosa Hya
09-05-2015, 02:56 PM
=;

UmerAmer
09-05-2015, 02:58 PM
Nice Sharing
Thanks for sharing

intelligent086
09-10-2015, 01:52 AM
Nice Sharing
Thanks for sharing


خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ

Moona
02-11-2016, 11:57 PM
intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-12-2016, 01:48 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Bhai
Thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif