PDA

View Full Version : وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے 



intelligent086
08-23-2015, 10:33 AM
وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے ہیں،تحقیق (http://www.express.pk/story/385269/)


http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/08/385269-Untitled-1440171696-372-640x480.jpg

لندن: لندن میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے وہ ڈپریشن کا شکار کم ہوتے ہیں اورزیادہ ترخوش رہتے ہیں۔
آج کی اس مسائل سے گھری ہوئی دنیا میں ہرشخص خوشی اورسکون کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے اورڈپریشن، افسردگی، مایوسی اورذہنی تناؤ کی فضا سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن اب خوش و خرم رہنے کا فارمولا برطانوی محققین نے پیش کردیا ہے۔
برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہےکہ وہ افراد جن کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے یعنی ان کے دوست زیادہ ہوتے ہیں اس طرح کے لوگ اتنے ہی خوش وخرم رہتے ہیں اور ایسے لوگوں کی زندگی میں ڈپریشن، مایوسی اور افسردہ رہنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔
برطانوی پروفیسر کا کہنا تھا کہ آج کی دنیا میں ڈپریشن ایک عام مرض ہے لہٰذا لوگوں کو ذہنی طور پر صحت مند دوستوں کی صحبت میں رہنا چاہیئے اور جتنا وسیع حلقہ احباب ہوگا اتنا کم ڈپریشن کے امکانات ہیں۔

UmerAmer
08-23-2015, 03:07 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

Dr Maqsood Hasni
08-23-2015, 03:27 PM
وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے ہیں،تحقیق (http://www.express.pk/story/385269/)

nice sharing

intelligent086
08-24-2015, 01:41 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing


وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے ہیں،تحقیق (http://www.express.pk/story/385269/)

nice sharing


http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif