PDA

View Full Version : فیس بک کی دلچسپ تحقیق



intelligent086
08-21-2015, 11:02 AM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/495x278x1117_76795675.jpg.pagespeed.ic.9dbIMvaWlL. jpg

اگر تو آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر خوشی کا اظہار ہاہا سے کرتے ہیں، تو مبارک ہو...! آپ کی طرح 51 فیصد سے زائد لوگ بھی مسرت کا اظہار اسی طرح کرتے ہیں۔یہ دلچسپ انکشاف فیس بک کی اپنی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک پر 51.4 فیصد افراد خوشی کے اظہار کے لیے ہا ہا، 33.7 فیصد مسکراہٹ کے کارٹونز، 12.7 فیصد ہی ہی جبکہ 1.9 فیصد lol کو اپناتے ہیں۔تحقیق میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ 46 فیصد کے قریب افراد ایک ہفتے میں محض ایک بار ہی کسی بھی طریقے سے ہنسنے کا اظہار کرتے ہیں۔فیس بک کے مطابق 52 فیصد ہنسی کے اظہار کے لیے ایک ہی انداز کو اپناتے ہیں اور بمشکل 20 فیصد 2 مختلف طریقوں کو آزماتے ہیں۔محققین کا کہنا تھا کہ نوجوان اور خواتین کارٹون اسمائلیز یا اموجیز کو ترجیح دیتے ہیںجبکہ مردوں کی پسندیدہ ہنسی ہاہا اور ہی ہی ہے۔

UmerAmer
08-21-2015, 02:48 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-24-2015, 01:42 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing


http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif

Pari
08-24-2015, 01:26 PM
:).........................

intelligent086
08-28-2015, 01:43 AM
:).........................

:)

Arosa Hya
09-01-2015, 03:17 PM
koi hal nhi ye b koi btany wali baat h ???

intelligent086
09-11-2015, 02:20 AM
koi hal nhi ye b koi btany wali baat h ???

ایہہ گلاں تاں دسن والیاں نیں