Mamin Mirza
05-28-2014, 12:59 AM
اسلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
اردو تہذیب آرٹ اور آرٹسٹ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ حاضر ہوں
اس ماہ آپ کو ایک تصویر دی جارہی ہے
http://www.urdutehzeb.com/dbtgallery.php?do=gallery_image&id=19&gal=gallery&type=full
آپ کو یہ تصویر ڈرا کرکے یعنی بنا کر اس کی تصویر کھینچ کر اردو تہذیب آرٹسٹ کے سیکشن میں ایک الگ تھریڈ میں پوسٹ کرنی ہے اور اس تھریڈ کا لنک اس تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠ جون ٢٠١٤ ہے