PDA

View Full Version : امریکی خاتون اول مریم نواز کے ساتھ مل کر تع&am



intelligent086
08-14-2015, 01:34 AM
امریکی خاتون اول مریم نواز کے ساتھ مل کر تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں

http://img.dunyanews.tv/news/2015/August/08-13-15/news_big_images/293322_98842005.jpg

امریکی خاتون اول مشعل اوباما پاکستانی وزیراعظم صاحبزادی مریم نواز سے مل کر تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں ہیں۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی صدر کے خصوصی نمائندہ پیٹر لوائے نے مریم نواز سے ملاقات کی اور امریکی خاتون اول مشعل اوباما کی طر ف سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ انہوں نے بتایا کہ مشعل اوباما ان کے ساتھ مل کر پاکستان میں تعلیم کے فروغ پر کام کرنے کی خواہاں ہیں۔ مریم نواز نے پیٹرلوائے کو پاکستان میں تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے بتایا اور کہا کہ حکومت تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کو انتہائی اہمیت دیتی ہے۔ مریم نواز نے تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔ اس ملاقات میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن بھی موجود تھے۔

UmerAmer
08-14-2015, 03:10 PM
Nice Sharing
Thanks For Sharing

intelligent086
08-16-2015, 12:56 AM
Nice Sharing
Thanks For Sharing



http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif