PDA

View Full Version : Iktefa..................!!!(Nazam)



Mamin Mirza
05-27-2014, 11:02 AM
!!!اکتفا۔۔۔۔۔


کہا اس نے
دسمبر صرف جدائی ہے
دسمبر کے گزرتے ہی برس ایک اور ماضی کی گپھا میں یوں ڈوب جاتا ہے
کہ جیسے بھٹکا ہوا تھکا ماندہ کوئی مسافر
منزل پر پہنچ کر ہمت ہار دیتا ہے
!جیون وار دیتا ہے۔۔۔
کہا میں نے
بچھڑنا جس کو ہوتا ہے وہ جدا ہو ہی جاتا ہے
بناءجانے بنا ءسوچے ،بناءسمجھے بناءدیکھے
!موسم کوئی بھی ہو پھر رت کیسی ہی سہانی ہو۔۔


ساون کی بوچھاڑیں یاہوں اشکوں کی باراتیں
سمے کیسا ہی خنجر خیز نوکیلے دھارے پر بہتا ہو
یا کہ چین کا نغمہ راوی نے بکھیرا ہو
ماہ وسال کی گردش جب آنی ہو آتی ہے
کہ قافلے ہر حال میں گردش میں رہتے ہیں
!پہاڑ و دامنِ صحرا انھیں کا دم بھرتے ہیں۔۔۔


ملن کی رت کوئی ہو ہمیشہ بھول جاتی ہے
جدائی کی اذیت ہر لمحہ ستاتی ہے،یہ فطرتِ انسانی ہے
!بدلی نہیں جاتی۔۔
!سنو۔۔
بہاروں میں بھی سبز شاخیں سوکھ جاتی ہیں

اور خزاں ہوتوبھی ہری کھیتیاں لہلہاتی ہیں
فرق اس سے نہیں پڑتا
کہ دن کیا ہے ماہ و سال نے کیا نام اوڑھا ہے
کہاں پہ کون بچھڑا ہے کہاں پہ کس نے آ کے ساتھ چھوڑا ہے۔۔۔!
دسمبر پر ہی صرف اکتفا کیوںہے۔۔؟؟؟


ادھوری خواہش ماہ و سال کی قیدی نہیں ہوتی
جدائی کی خلش سمے کے دائروں کی عادی نہیں ہوتی
!بچھڑنے کے ذکر کو چھوڑو۔۔
ملن کو یاد رکھوتم
کہا جس نے دسمبر صرف جدائی ہے
اسے کہنا نیا اک باب بھی پھر اس کے بعد کھلتا ہے
!دسمبر ہی یوں تو پھر نویدِ ابتدا ءبھی ہے۔
!!دسمبر پر ہی اکتفا کیوں صرف۔
!!!دسمبر ہی انتہا کیوں صرف۔۔۔۔


مامن مرزا

Anmol
05-27-2014, 11:08 AM
bht khoob..;;;;;;;

Mamin Mirza
05-27-2014, 11:17 AM
bht khoob..;;;;;;;

shukriya.........................;;;;;;;

fareena
05-27-2014, 11:37 AM
bht khoob n bht sachi bat

کہا میں نے
بچھڑنا جس کو ہوتا ہے وہ جدا ہو ہی جاتا ہے
بناءجانے بنا ءسوچے ،بناءسمجھے بناءدیکھے
!موسم کوئی بھی ہو پھر رت کیسی ہی سہانی ہو۔۔

Mamin Mirza
05-27-2014, 11:49 AM
bht khoob n bht sachi bat

کہا میں نے
بچھڑنا جس کو ہوتا ہے وہ جدا ہو ہی جاتا ہے
بناءجانے بنا ءسوچے ،بناءسمجھے بناءدیکھے
!موسم کوئی بھی ہو پھر رت کیسی ہی سہانی ہو۔۔



behad shukriya,,,azhad nawazish
khush rahiye...............!!!

fareena
05-27-2014, 11:55 AM
behad shukriya,,,azhad nawazish
khush rahiye...............!!!

shukria k aroorat nhi jo chez achi lage gi tareef to us ka haq hota hai

Mamin Mirza
05-27-2014, 11:58 AM
shukria k aroorat nhi jo chez achi lage gi tareef to us ka haq hota hai

hahahahahaha,
theek hai ji nahi kehti :)

patriot19472001
05-27-2014, 12:14 PM
!!!اکتفا۔۔۔۔۔


کہا اس نے
دسمبر صرف جدائی ہے
دسمبر کے گزرتے ہی برس ایک اور ماضی کی گپھا میں یوں ڈوب جاتا ہے
کہ جیسے بھٹکا ہوا تھکا ماندہ کوئی مسافر
منزل پر پہنچ کر ہمت ہار دیتا ہے
!جیون وار دیتا ہے۔۔۔
کہا میں نے
بچھڑنا جس کو ہوتا ہے وہ جدا ہو ہی جاتا ہے
بناءجانے بنا ءسوچے ،بناءسمجھے بناءدیکھے
!موسم کوئی بھی ہو پھر رت کیسی ہی سہانی ہو۔۔


ساون کی بوچھاڑیں یاہوں اشکوں کی باراتیں
سمے کیسا ہی خنجر خیز نوکیلے دھارے پر بہتا ہو
یا کہ چین کا نغمہ راوی نے بکھیرا ہو
ماہ وسال کی گردش جب آنی ہو آتی ہے
کہ قافلے ہر حال میں گردش میں رہتے ہیں
!پہاڑ و دامنِ صحرا انھیں کا دم بھرتے ہیں۔۔۔


ملن کی رت کوئی ہو ہمیشہ بھول جاتی ہے
جدائی کی اذیت ہر لمحہ ستاتی ہے،یہ فطرتِ انسانی ہے
!بدلی نہیں جاتی۔۔
!سنو۔۔
بہاروں میں بھی سبز شاخیں سوکھ جاتی ہیں

اور خزاں ہوتوبھی ہری کھیتیاں لہلہاتی ہیں
فرق اس سے نہیں پڑتا
کہ دن کیا ہے ماہ و سال نے کیا نام اوڑھا ہے
کہاں پہ کون بچھڑا ہے کہاں پہ کس نے آ کے ساتھ چھوڑا ہے۔۔۔!
دسمبر پر ہی صرف اکتفا کیوںہے۔۔؟؟؟


ادھوری خواہش ماہ و سال کی قیدی نہیں ہوتی
جدائی کی خلش سمے کے دائروں کی عادی نہیں ہوتی
!بچھڑنے کے ذکر کو چھوڑو۔۔
ملن کو یاد رکھوتم
کہا جس نے دسمبر صرف جدائی ہے
اسے کہنا نیا اک باب بھی پھر اس کے بعد کھلتا ہے
!دسمبر ہی یوں تو پھر نویدِ ابتدا ءبھی ہے۔
!!دسمبر پر ہی اکتفا کیوں صرف۔
!!!دسمبر ہی انتہا کیوں صرف۔۔۔۔


مامن مرزا


Bay Had Shandaar.......................................... !!!

Mamin Mirza
05-27-2014, 12:16 PM
Bay Had Shandaar.......................................... !!!

behad shukriya.....................!!!

fareena
05-27-2014, 12:18 PM
hahahahahaha,
theek hai ji nahi kehti :)


;) ...................

Khirman
05-27-2014, 02:03 PM
wah g boht he khooob zbardast Mamin Mirza hmesha ki terhan cha gai thaa ker k likhti reho bus tum

illusionist
05-27-2014, 02:26 PM
Touchy and wonderful ...........

afaq ali
05-27-2014, 08:57 PM
!سنو۔۔

بہاروں میں بھی سبز شاخیں سوکھ جاتی ہیں


اور خزاں ہوتوبھی ہری کھیتیاں لہلہاتی ہیں

فرق اس سے نہیں پڑتا

کہ دن کیا ہے ماہ و سال نے کیا نام اوڑھا ہے

کہاں پہ کون بچھڑا ہے کہاں پہ کس نے آ کے ساتھ چھوڑا ہے۔۔۔!

دسمبر پر ہی صرف اکتفا کیوںہے۔۔؟؟؟



Ljawaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaab momo

Mamin Mirza
05-28-2014, 12:07 AM
wah g boht he khooob zbardast @Mamin Mirza (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=33) hmesha ki terhan cha gai thaa ker k likhti reho bus tum

aap bhi chaaaaa jao thaaaaaaaaa kar k
khud bhi kuch likh kar post kar lay,nikammi jai
not shukriya at all :P

Mamin Mirza
05-28-2014, 12:08 AM
Touchy and wonderful ...........

thank you........................!!!

Mamin Mirza
05-28-2014, 12:09 AM
!سنو۔۔


بہاروں میں بھی سبز شاخیں سوکھ جاتی ہیں



اور خزاں ہوتوبھی ہری کھیتیاں لہلہاتی ہیں


فرق اس سے نہیں پڑتا


کہ دن کیا ہے ماہ و سال نے کیا نام اوڑھا ہے


کہاں پہ کون بچھڑا ہے کہاں پہ کس نے آ کے ساتھ چھوڑا ہے۔۔۔!


دسمبر پر ہی صرف اکتفا کیوںہے۔۔؟؟؟




Ljawaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaab momo





hain lajawab momo.....................ya lajawab nazam :P
aap bhi aik teer main do shikar karna
no shurkiya at all apka bhi lalay

Khirman
05-31-2014, 11:47 PM
aap bhi chaaaaa jao thaaaaaaaaa kar k
khud bhi kuch likh kar post kar lay,nikammi jai
not shukriya at all :P

ni ji hmari aisi ni hoti creation k chaa jaye thaa ker k :P

saba
06-01-2014, 10:22 PM
bohat khoobsurat sharing ha
khush raheye :)

Mamin Mirza
06-01-2014, 11:46 PM
bohat khoobsurat sharing ha
khush raheye :)

bohat shukriya saba :)