PDA

View Full Version : اپنے پی سی کی پرفارمنس چیک کریں



UmerAmer
08-03-2015, 07:24 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگےدوستوں آج میں ایک بہت ہی زبردست ٹپ لے کر آیا ہوں
آج کی ٹپ میں آپکو بتائوں گا کہ اپنے پی سی کی پرفارمنس کیسے چیک کریں
بہت آسان ہے
سب سے پہلے سٹارٹ پر جائیں اس کے بعد رن پر کلک کریں
یہ کومانڈ لکھیں اور انٹردبادیں جس سے آپکے پی سی کی پرفارمنس آجائے گی​

perfmon.msc

امید کرتا ہوں کہ سب کو پسند آئے گی
اب اجازت دیں
اللہ حافظ

KhUsHi
11-10-2015, 05:51 PM
بہت ہی لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا

Moona
02-12-2016, 11:51 PM
Informative sharing............:)

intelligent086
02-15-2016, 03:06 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif